تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْدِر" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

غارِ ہَلاکَت

باہَمی ہَلاکَت خیز

باعِثِ ہَلاکَت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدِر کے معانیدیکھیے

مَنْدِر

mandirमंदिर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَنْدِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکان، گھر، دربار، محل
  • وہ جگہ جہاں ہندو اپنے دیوتاؤں کی مورتیاں رکھتے ہیں اور پوجا پاٹ کرتے ہیں، ہندوؤں کا عبادت خانہ، سادھوؤں کے رہنے کی جگہ (مجازا ً) غیر مسلم کی عبادت گاہ، معبد، صنم کدہ، بت خانہ
  • شوالہ، شیوجی کی مورت رکھنے کی مندر کے اندر بنی ہوئی محراب یا طاق
  • شہر، سمندر، گھٹنے کا پچھلا رخ، بدن
  • (شاذ) دیوتا کا بت
  • راج مندر کبھی شاہی محل، صد پرستش گاہ، نیار میں سینکڑوں مندر نظر آتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mandir

Noun, Masculine

  • a temple, a pagoda, mandir, Hindu temple

मंदिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ लोग पूजा के लिए जाते हैं, देवालय
  • (पुराण) एक पर्वत जिससे देवताओं और असुरों ने समुद्र का मंथन किया था
  • (लाक्षणिक) रहने का घर, मकान, दरबार, महल
  • साधुओं के रहने की जगह
  • शालिहोत्र के अनुसार घोड़े की जाँघ का पिछला भाग
  • एक गंधर्व का नाम
  • शहर, नगर
  • स्थान
  • शिविर
  • समुद्र
  • शरीर

مَنْدِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْدِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْدِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone