تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈھ" کے متعقلہ نتائج

مَنڈھ

منڈھنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مُنڈھ

منڈ، سرغنہ، سردار، مکھیا، سربراہ

مَنڈھ ہو جانا

رک : منڈھ جانا ۔

مَنڈھ جانا

۔ چڑھ جانا ، طاری ہونا ۔

مَنڈھ دینا

۔ لپیٹ دینا ، مڑھنا ، چڑھانا ، چپکنا ۔

مَنڈھ رَکھنا

چڑھانا ، اوڑھنا ۔

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

مَنڈھوا

سایبان، چھپر، شامیانہ

مَنڈھائی

منڈھنا ، جوڑنا ؛ (معماری) تختوں ِسلوں وغیرہ کو جوڑنے کا عمل ۔

مَنڈھاؤ

منڈھے جانے کی صورت حال یا کیفیت، کسی چیز کا حلقہ یا دائرہ نیز حجم

مَنڈھوائی

منڈھنے کی اجرت، پوشش کرانے کا معاوضہ

مَنڈھا چھانا

نمگیرہ کسنا، سائبان لگنا

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

مُنڈھ بھیڑ

رک : مڈ بھیڑ ، سامنا ۔

مَنْڈْھتے بَنتی ہے تو خُوب بَجتی ہے

رک : منڈھتے بنے الخ

مَنڈَھپ

رک : منڈپ ۔

مُنڈھیر

رک : منڈیر ، جو زیادہ رائج ہے ۔

منڈھا جانا

مڑھا جانا

منڈھا

a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

منڈھوانی

منڈھوانے کی مزدوری یا اجرت

منڈھنا

ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

مَنڈْھوانا

چڑھوانا ، مڑھوانا

مَنڈِھیانا

۔ رک : منڈیانا ، کلف لگانا (بال وغیرہ) رنگنا

مَن ڈَھپْنا

من ڈھانپنا (رک) کا لازم ، دل کا مشغول ہونا ۔

مَن ڈھانْپْنا

دل چھپانا ؛ دل کو مشغول رکھنا یا ہونا (عموماً یاد الٰہی میں) ۔

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

سَر مَنڈْھ دینا

کسی کے سر کرنا ، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذِمّے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو مُلَوَّث کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈھ کے معانیدیکھیے

مَنڈھ

manDhमंढ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مَنڈھ کے اردو معانی

  • منڈھنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of manDh

  • Roman
  • Urdu

  • manDhnaa ka amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of manDh

  • a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

مَنڈھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنڈھ

منڈھنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مُنڈھ

منڈ، سرغنہ، سردار، مکھیا، سربراہ

مَنڈھ ہو جانا

رک : منڈھ جانا ۔

مَنڈھ جانا

۔ چڑھ جانا ، طاری ہونا ۔

مَنڈھ دینا

۔ لپیٹ دینا ، مڑھنا ، چڑھانا ، چپکنا ۔

مَنڈھ رَکھنا

چڑھانا ، اوڑھنا ۔

مَنڈھانا

(طبلے ڈھولک وغیرہ پر کھال یا کسی چیز پر موم وغیرہ) چڑھانا ، ڈھانکنا ۔

مَنڈھی

جھونپڑی، جھگی (عموماً) وہ چھوٹا سائبان یا گنبد نما مکان جس میں جوگی، درویش وغیرہ رہتے ہیں

مَنڈھوا

سایبان، چھپر، شامیانہ

مَنڈھائی

منڈھنا ، جوڑنا ؛ (معماری) تختوں ِسلوں وغیرہ کو جوڑنے کا عمل ۔

مَنڈھاؤ

منڈھے جانے کی صورت حال یا کیفیت، کسی چیز کا حلقہ یا دائرہ نیز حجم

مَنڈھوائی

منڈھنے کی اجرت، پوشش کرانے کا معاوضہ

مَنڈھا چھانا

نمگیرہ کسنا، سائبان لگنا

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

مَنڈھا چھوانا

شامیانہ تنوانا، منڈوا لگوانا (عموماً شادی کے لیے)

مُنڈھ بھیڑ

رک : مڈ بھیڑ ، سامنا ۔

مَنْڈْھتے بَنتی ہے تو خُوب بَجتی ہے

رک : منڈھتے بنے الخ

مَنڈَھپ

رک : منڈپ ۔

مُنڈھیر

رک : منڈیر ، جو زیادہ رائج ہے ۔

منڈھا جانا

مڑھا جانا

منڈھا

a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

منڈھوانی

منڈھوانے کی مزدوری یا اجرت

منڈھنا

ڈھانپنا ، ڈھانکنا ۔

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

مَنڈْھوانا

چڑھوانا ، مڑھوانا

مَنڈِھیانا

۔ رک : منڈیانا ، کلف لگانا (بال وغیرہ) رنگنا

مَن ڈَھپْنا

من ڈھانپنا (رک) کا لازم ، دل کا مشغول ہونا ۔

مَن ڈھانْپْنا

دل چھپانا ؛ دل کو مشغول رکھنا یا ہونا (عموماً یاد الٰہی میں) ۔

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

سَر مَنڈْھ دینا

کسی کے سر کرنا ، حوالے کرنا، زبردستی کسی کے ذِمّے ڈالنا یا تھوپنا، کسی کو مُلَوَّث کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone