تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْچَلا" کے متعقلہ نتائج

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بَرق ہے

تیز ہے، شوخ ہے، چالاک ہے

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بَرْقِیَہ

کہربائی، مقناطیسی

بَرْق دَم

۱. بجلي کي طرح تیزی سے کاٹ کرنے والي تلوار.

بَرْق وَش

۰۱ بجلی کی طرح ، شوخ ، چمکیلا اور بھڑکیلا.

بَرْقَک

ایک گیس کا نام جو ہوا میں بھری ہوئی ہےلیکن نظر نہیں آتی قوت دافعہ و جاذبہ (جیسا کہ مثبت و منفی بجلی میں ہے) اسی کے عمل سے پیدا ہوتی ہیں .

بَرْق پَڑے

آگ لگے، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے (بددعا یا کوسنا)

بَرْقِیَت

برقی کیفیت .

برق ادا

بَرْق پَڑیو

آگ لگے ، تباہ و برباد ہو، بجلی گرے

بَرْق پَیکَر

بجلی کا سا چمکدار یا پھیر نیلا ، نیز ، طرار ، شوخ .

بَرْق پا

بجلی کی طرح تیز دوڑانے یا چلنے والا

بَرْقِیرَہ

الکیٹرون

بَرْقاب

بَرْقاو

برقی رو پیدا کی جانےکی کیفیت، برقائےجانے کاعمل (برقانا)

بَرْق نَظَر

نگاہ کی بجلی، محبوب کی ترچھی نظر

بَرْق زا

وہ قوت جس سے بجلی پیدا ہو

بَرْقِ عِشْق

نور عشق' غنچه عشق' محبت کی روشنی

بَرْقِ اَیمَن

رک. برق طور.

بَرْق گام

بَرْق تاب

بجلی کی طرح چمکنے دمکنے والا، بجلی کی کڑک

بَرق گِیر

بَرْق جَہِنْدَہ

اچھل کرکود تیزی سے یکایک گرنے والی بجلی

برق ادا

برق ناز

خوبصورت انداز، ناز و ادا

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

برق جمال

بَرْق آسا

بہت تیز اور تند خو

بَرْق پاش

۱. بجلی گرانے والا.

بَرْقِیات

علم برقیات، وہ علم جس میں تولید برق اور اس کے استعمال وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے، علم البرق

بَرْقِ خِرْمَن

وہ بجلي جو کھلیان پر گرے

بَرْق رُبا

بجلی گرنے کے صدمے سے عمارت کو محفوظ رکھنےکے لِئے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو

بَرْق زَدَہ

جس میں برقی رو موجود ہو، جس میں بجلی برسرعمل ہو

برق رفتار

بجلی جیسی تیزی والا‏، بہت تیز

بَرْق پارَہ

بجلی کی طرح تیز رفتار، آناً فاناً جھلک دکھا کر گزر جائے والا

بَرْق عِنان

معشوق کی صفت میں استعمال ہوتے ہیں

برق جمال

بَرْقَنْداز

برق انداز، تیز، پھرتیلا، شوخ، چالاک

بَرْق طُور

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے

بَرْقِ آبی

پانی سے پیدا ہونے والی بجلی

بَرْق گِرنا

مصیبت نازل ہونا

بَرْق نِگاہ

بجلی کی طرح تیز چلنے والا، نہایت تیز رفتار، تیزرو

بَرْق پَیما

بجلی کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ

بَرْق زَدگی

بَرق شِعار

بجلی کی طرح تیزی رکھنے والا

بَرْق بَرِیق

چمکتی ہوئی بجلی .

بَرق جَنِین

(طب) جنین کو رحم سے نکالنے کا آلہ

برق رفتاری

بجلی کی طرح تیز چلنا

بَرْقْناطِیس

برقی مقناطیس

بَرْق ساماں

بَرْق ٹُوٹنا

مصیبت نازل ہونا، سخت اذیت پہنچنا

بَرْق اَندْاز

اسم کیفیت، برق اندازی

بَرْق خِرام

بَرْقِ خِرْمَن سوز

وہ بجلی جو کھلیان کو جلا ڈالے

بَرْق جَولاں

بجلی کی طرح چلنے والا، معشوق کی تعریف

بَرْق بَرْدار

مقناطیسی کشش کےذریعے بجلی حاصل کرنے کا آلہ

بَرْقِیائی

برقی ، برقیہ (رک) سے متعلق .

بَرْق تپاں

تپش یا حرارت پیدا کرنے والی بجلی

بَرْقِ عِناں

بجلی کے ساتھ چلنے والا، بجلی کی طرح دوڑنے والا، برق تاز

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْچَلا کے معانیدیکھیے

مَنْچَلا

manchalaaमनचला

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: سپہ گری سپاہی

مَنْچَلا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو
  • بہادر، دلیر، نڈر، بے خوف، بے باک، باہمت (سپاہی وغیرہ)
  • (مجازاً) رنگین طبع، شوقین مزاج آدمی، بانکا، شوخ طبیعت، شوخ طبیعت والا، شہوت پرست
  • (مجازاً) کسی کام میں جت جانے والا، محنتی
  • پھرتیلا، مستعد، سرگرم
  • چنچنل، البیلا، شوخ
  • غیر مستقل مزاج
  • پرجوش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of manchalaa

Noun, Adjective, Masculine

मनचला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसका मन आकर्षक तथा वस्तुओं की प्राप्ति के लिए ललचा उठता हो, आकर्षक या सुंदर वस्तुओं की प्राप्ति के लिए जिसका मन ललचा उठता हो
  • बहादुर, दिलेर, निडर, निर्भय, साहसी (सेना आदि )
  • (लाक्षणिक) कामुक तथा रसिक स्वभाव वाला, बांका शोख़ शख़्स
  • (लाक्षणिक) किसी काम में जुत जाने वाला, परिश्रमी
  • फुर्तीला, सचेष्ट, सरगर्म, पुरजोश
  • चंचल, मनवाला, मनमौजी
  • अस्थिर चित्तवाला, जिसका चित्त स्थिर न हो
  • आवेगपूर्ण, जोशीला, पुरजोश

مَنْچَلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْچَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْچَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone