تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَکْنا کے معانیدیکھیے
مَنَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا
- چوکنا ہونا، ہوشیار ہونا
- ادنیٰ مخالفت و سرتابی کرنا، عذر و حجت کرنا، چیں چپڑ کرنا
English meaning of manaknaa
Intransitive verb
- be alert or vigilant
मनकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- चेष्टा करना, हाथ-पैर चलाना, हिलना, डोलना
- चौकन्ना होना, सावधान होना
- तर्क-वितर्क करना, चीं-चपड़ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنَکْنا)
مَنَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔