اردو، انگلش اور ہندی میں مَناسِکِ حَج کے معانیدیکھیے
مَناسِکِ حَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
حج کے ارکان، حج کے فرائض و واجبات اور اعمال
مثال - حج کے سفرناموں میں مناسک حج کا مفصل بیان ملتا ہے - جب مکۂ معظمہ میں پہنچا مناسک حج سے فرصت پائی
English meaning of manaasik-e-haj
Noun, Masculine
- the Hajj rites
मनासिक-ए-हज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
हज के दौरान किए जाने वाले अनुष्ठान, संस्कार और कर्तव्य
उदाहरण - जब मक्का-ए-मुअज़्ज़मा में पहुँचा मनासिक-ए-हज से फ़ुरसत पाई - हज के सफ़र-नामों (यात्रावृत) मनासिक-ए-हज का मुफ़स्सल (विस्तारपूर्ण) बयान मिलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَناسِکِ حَج)
مَناسِکِ حَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔