تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناک" کے متعقلہ نتائج

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مَناکا

ہتھنی

مَناکِح

عورتیں ؛ شادیاں ، نکاح کرنا ۔

مَناکِب

مونڈھے ، کندھے ۔

مَناکِیر

انکار کیے ہوئے ؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکامِ الہٰی کے خلاف ہوں ، ناشائستہ ، خلاف شریعت باتیں یا چیزیں ، ممنوعات ۔

مُناکَحَت

بیاہ، شادی، نکاح، ازدواج، باہم نکاح کرنا، باہم نکاح ہونا، نکاح پڑھا جانا

مُناکَحات

شادی بیاہ کے امور و معاملات ، شادیاں ۔

مَن اُکْتانا

جی سیر ہونا، دل بیزار ہونا، دل گھبرانا، دل بھر جانا، تھک جانا، تنگ آنا

مَنِ اَکبَری

(طب) پانچ سو پچھتر تولے کا ایک وزن ۔ من اکبری ۳ سیر ، اکبری = ۹۰ دام پختہ =۲ ۱ تولہ ۔

مَن اُکتا جانا

جی سیر ہونا ، دل بیزار ہونا ، دل گھبرانا

مُنہَکَّہ

(طب) وہ عورت جس کے دشواری اور سخت تکلیف سے بچہ پیدا ہو

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناک کے معانیدیکھیے

مَناک

manaakमनाक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَناک کے اردو معانی

صفت

  • تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

Urdu meaning of manaak

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa saa, zaraa saa, kuchh ; aahista se

English meaning of manaak

Adjective

मनाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَناک

تھوڑا سا ، ذرا سا ، کچھ ؛ آہستہ سے

مَناکا

ہتھنی

مَناکِح

عورتیں ؛ شادیاں ، نکاح کرنا ۔

مَناکِب

مونڈھے ، کندھے ۔

مَناکِیر

انکار کیے ہوئے ؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکامِ الہٰی کے خلاف ہوں ، ناشائستہ ، خلاف شریعت باتیں یا چیزیں ، ممنوعات ۔

مُناکَحَت

بیاہ، شادی، نکاح، ازدواج، باہم نکاح کرنا، باہم نکاح ہونا، نکاح پڑھا جانا

مُناکَحات

شادی بیاہ کے امور و معاملات ، شادیاں ۔

مَن اُکْتانا

جی سیر ہونا، دل بیزار ہونا، دل گھبرانا، دل بھر جانا، تھک جانا، تنگ آنا

مَنِ اَکبَری

(طب) پانچ سو پچھتر تولے کا ایک وزن ۔ من اکبری ۳ سیر ، اکبری = ۹۰ دام پختہ =۲ ۱ تولہ ۔

مَن اُکتا جانا

جی سیر ہونا ، دل بیزار ہونا ، دل گھبرانا

مُنہَکَّہ

(طب) وہ عورت جس کے دشواری اور سخت تکلیف سے بچہ پیدا ہو

مُنعَکِسَہ

۔ اُلٹا ، برعکس ، برخلاف ۔

مُنعَکِسی

پلٹ کر آیا ہوا ، پرتو یا سایے کی شکل میں نظر آنے والا ۔

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعَکِسِ شُعاع

(طبیعیات) شعاع جو کسی چمکدار سطح سے ٹکرا کر واپس آئے ۔

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone