تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن موہَن" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن موہَن کے معانیدیکھیے

مَن موہَن

man-mohanमन-मोहन

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

مَن موہَن کے اردو معانی

صفت

  • دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا
  • مراد: دلربا، معشوق، سری کرشن جی کا ایک لقب
  • (مجازا ُ) اچھا، خوش گوار، سہانا ، پُر لطف (وقت کے لیے مستعمل)
  • پیارا، لاڈلا
  • مراد: اللہ تعالیٰ، اللہ کا ترجمہ وہ ہندی میں من موہن یعنی دلوں کا محبوب کیا کرتے تھے

اسم، مذکر

  • شری کرشن، محبوب، دلربا

شعر

English meaning of man-mohan

Adjective

  • beloved, sweetheart
  • heart-ravishing, captivating
  • heart-ravishing, captivating, beloved, sweetheart, fascinating, charming

Noun, Masculine

  • an epithet of Krishna, beloved

मन-मोहन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मन को मोह लेने वाला, मोहित करने वाला
  • अर्थात्: मनोहर, प्रेमी, श्री कृष्ण जी की एक उपाधि
  • (लाक्षणिक) अच्छा, सुखद, सुहाना, आनंददायक (समय के लिए प्रयुक्त)
  • प्यारा,लाडला
  • अर्थात्: अल्लाह ताला, अल्लाह का अनुवाद वह हिन्दी में मनमोहन अर्थात् दिलों को प्रेमपात्र किया करते थे

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रीकृष्ण, प्रिय, प्रेमिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن موہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن موہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone