تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا" کے متعقلہ نتائج

بالْکا

بالک

بالْکا جَنْتَر

دوا پکانے کی ایک ترکیب جس میں دیر تک آگ دیجاتی ہے

بال کانْڈ

رامائن کا پہلا باب جس میں رام چندر جی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے

بالکا

young girl

بَلاکا

ایک قسم کا سارس .

bloke

مَرد خُدا

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

بِلوکی

دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم

بَلْکِہ

اس کے علاوہ بجاے برخلاف، اس سے بھی بڑھ کر بہ

بِلُوکا

سوراخ، بل، دَراڑ

بُلاکی

घोड़े की एक जाति

belike

غالباً

بُلاقی

وہ شخص جس نے بچپن میں منتی بلاق پہنا ہو.

بَلْڑا

شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.

بال کاڑھنا

comb or brush the hair

بال کا پَھندا

بال کا وہ حلقہ جس سے چڑیاں پکڑتے ہیں

بال کا بانْدھنا

رک : بال بانْدھنا.

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

بال کا کَمَّل بَنانا

بات کا بتنْگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اَنکْھ بَلْکا

تاک جھانک

گُرُو کے بالْکے

رک : ایک آوے کے برتن.

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

کالی بَلِکا

۔مونث۔۱۔ نہایت کالی چڑیل۔ ؎ ۲۔ خوفناک، مصیبت۔ ؎ ۔ ۳۔(کنایۃً) نہایت کالی بدصورت عورت۔

مَرے ہُوؤں پَر مَت روؤ بَلْکِہ بیوَقُوفوں پَر گِرْیَہ کَرو

(ترکی کہاوت اُردو میں مستعمل) ۔ مُردے کو رونے سے بہتر ہے بیوقوف کی بے وقوفی کا ماتم کریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا کے معانیدیکھیے

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا

man mile kaa melaa, chit mile kaa chelaaमन मिले का मेला, चित मिले का चेला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا کے اردو معانی

  • باطن کی صفائی سے کام چلتا ہے ظاہر کی صفائی سے کچھ نہیں ہوتا
  • جب دل ملیں تو میلا ہو جاتا ہے اور جب خیالات ملیں تو ایک دوسرے کا پیرو ہو جاتا ہے
  • دل ملنے پر دوستی اور استادی شاگردی ہوتی ہے

Urdu meaning of man mile kaa melaa, chit mile kaa chelaa

  • Roman
  • Urdu

  • baatin kii safaa.ii se kaam chaltaa hai zaahir kii safaa.ii se kuchh nahii.n hotaa
  • jab dil mile.n to melaa ho jaataa hai aur jab Khyaalaat mile.n to ek duusre ka pairau ho jaataa hai
  • dil milne par dostii aur ustaadii shaagirdii hotii hai

मन मिले का मेला, चित मिले का चेला के हिंदी अर्थ

  • अंदर की सफ़ाई से काम चलता है केवल बाहर की सफ़ाई से कुछ नहीं होता
  • जब दिल मिलें तो मेला हो जाता है और जब विचार मिलें तो एक दूसरे का अनुयायी हो जाता है
  • दिल मिलने पर मित्रता और उस्तादी शागिर्दी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالْکا

بالک

بالْکا جَنْتَر

دوا پکانے کی ایک ترکیب جس میں دیر تک آگ دیجاتی ہے

بال کانْڈ

رامائن کا پہلا باب جس میں رام چندر جی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے

بالکا

young girl

بَلاکا

ایک قسم کا سارس .

bloke

مَرد خُدا

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

بِلوکی

دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم

بَلْکِہ

اس کے علاوہ بجاے برخلاف، اس سے بھی بڑھ کر بہ

بِلُوکا

سوراخ، بل، دَراڑ

بُلاکی

घोड़े की एक जाति

belike

غالباً

بُلاقی

وہ شخص جس نے بچپن میں منتی بلاق پہنا ہو.

بَلْڑا

شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.

بال کاڑھنا

comb or brush the hair

بال کا پَھندا

بال کا وہ حلقہ جس سے چڑیاں پکڑتے ہیں

بال کا بانْدھنا

رک : بال بانْدھنا.

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

بال کا کَمَّل بَنانا

بات کا بتنْگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اَنکْھ بَلْکا

تاک جھانک

گُرُو کے بالْکے

رک : ایک آوے کے برتن.

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

کالی بَلِکا

۔مونث۔۱۔ نہایت کالی چڑیل۔ ؎ ۲۔ خوفناک، مصیبت۔ ؎ ۔ ۳۔(کنایۃً) نہایت کالی بدصورت عورت۔

مَرے ہُوؤں پَر مَت روؤ بَلْکِہ بیوَقُوفوں پَر گِرْیَہ کَرو

(ترکی کہاوت اُردو میں مستعمل) ۔ مُردے کو رونے سے بہتر ہے بیوقوف کی بے وقوفی کا ماتم کریں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مِلے کا میلا، چِت مِلے کا چیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone