تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے" کے متعقلہ نتائج

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے کے معانیدیکھیے

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے

man me.n gaa.ntii TasTas rove, chuuhaa KHasam kar sukh se soveमन में गाँती टसटस रोवे, चूहा ख़सम कर सुख से सोवे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے کے اردو معانی

  • دکھانے کو روتی ہے دل میں خوش ہے کیونکہ شوہر بچہ ہے اس لیے کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں ہے
  • کوئی سیانی لڑکی چھوٹے لڑکے سے بیاہی گئی ہے، اسی پر کہا گیا ہے کہ لڑکی اوپر سے تو روتی ہے لیکن دل سے خوش ہے کہ وہ آزاد رہے گی

Urdu meaning of man me.n gaa.ntii TasTas rove, chuuhaa KHasam kar sukh se sove

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaane ko rotii hai dil me.n Khush hai kyonki shauhar bachcha hai is li.e ko.ii rok Tok karne vaala nahii.n hai
  • ko.ii sayaanii la.Dkii chhoTe la.Dke se byaahii ga.ii hai, isii par kahaa gayaa hai ki la.Dkii u.upar se to rotii hai lekin dil se Khush hai ki vo aazaad rahegii

मन में गाँती टसटस रोवे, चूहा ख़सम कर सुख से सोवे के हिंदी अर्थ

  • दिखाने को रोती है दिल में प्रसन्न है क्यूँकि पति बच्चा है इस लिए कोई रोक टोक करने वाला नहीं है
  • कोई सयानी लड़की छोटे लड़के से ब्याही गई है, उसी पर कहा गया है कि लड़की ऊपर से तो रोती है परंतु मन में प्रसन्न है कि वह स्वतंत्र रहेगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھوس

کسی کام کو غیر قانونی طریقہ سے کرنے کے لیے دی جانی والی رشوت، رشوت، مُن٘ھ بھرائی

گُھوسا

کسی کے مارنے کے واسطے انگلیوں کو کفِ دست سے ملانا ، مُکا ، گھونسا (تحتی کے لیے دیکھیں گھونسا) ۔

گُھوسْنا

گھُسنا

گُھوسَت

جوان اُلّو کا (نر یا مادہ) بچّہ

گُھوس دان

چوہے دان .

گُھوس پَچَّر

منھ بھرائی ، رشوت .

گُھوسَمْ گھانسا

رک : گھون٘سم گھاسا ، گھون٘سوں کی لڑائی .

گُھوسوں میں کیا اُدھار

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

گُھوسوں میں اُدھار کیا

اپنا بدلہ فوراً لے لینا چاہیے ، لڑائی میں وار کا جواب فوراً دینا چاہیے ۔

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے)

نام

ای-میل

تبصرہ

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone