اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَوجی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: ہندو
مَن مَوجی کے اردو معانی
سنسکرت، عربی، ہندی - صفت
- خوش ، مسرور ، من مگن ، زندہ دل ، خوش طبع ؛ (مجازا ُ) اپنی مرضی کرنے والا ۔
- خوش، مسرور، من مگن، زندہ دل، خوش طبع، خود مختار، زندہ دل، آوارہ مزاج، سنکی، قابل تبدیل
- (مجازاً) اپنی مرضی کرنے والا
شعر
سوجھ بوجھ کی بات نہیں ہے من موجی ہے مستانہ
لہر لہر سے جا سر پٹکا ساگر گہرا بھول گیا
من موجی ہے ایک ڈگر میں رہتا ہے
دل کا دریا روز سفر میں رہتا ہے
آج چلو آوارہ پھریں ہم شہر میں گلیوں گلیوں
رمزؔ ہو کچھ تم بھی من موجی ہم بھی ہیں سیلانی
English meaning of man-maujii
Sanskrit, Arabic, Hindi - Adjective
- self-conceited, full of conceits, fanciful, capricious, whimsical, merry, jovial, a self-conceited man
- full of conceits, fanciful, capricious, whimsical, merry, jovial
- (Metaphorically) self-conceited, a self-conceited man
मन-मौजी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी, हिंदी - विशेषण
- प्रसन्नचित्त, आनंदित, मन-मग्न
- ( लाक्षणिक)अपने मन में उठी तरंग के अनुसार, ममेसायन काम करने वाला, अपनी प्रसन्नता के उद्देश्य से कोई विशेष आचरण या व्यवहार करने वाला, अपनी इच्छानुसार काम करने वाला, ज़िंदा दिल, आवाराह मिज़ाज, सनकी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن مَوجی)
مَن مَوجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔