تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَسْت" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَسْت کے معانیدیکھیے

مَن مَسْت

man-mastमन-मस्त

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَن مَسْت کے اردو معانی

صفت

  • اپنے آپ میں مست رہنے والا، زندہ دل، خوش طبع، مسرور
  • زندہ دل، خوش طبع، ظریف، ہنس مُکھ

Urdu meaning of man-mast

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap me.n mast rahne vaala, zindaa dil, Khushatbaa, masruur
  • zindaa dil, Khushatbaa, zariif, ha.nsmukh

English meaning of man-mast

Adjective

  • merry, jovial, cheerful and lively
  • merry, jovial

मन-मस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने आप में मस्त रहने वाला, ज़िंदा-दिल, हँसमुख, प्रसन्न
  • प्रसन्नचित, ज़िंदा दिल, हंसमुख, ख़ुशदिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone