تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے" کے متعقلہ نتائج

گَھٹ

. دل ، من ، جی ، روح ، آتما ، ضمیر.

گَھٹْتی

کمی ، نقص ، خرابی.

گَھٹْیا

نیچ، کمینہ، ارزل

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گھٹتا

falling, declining, reducing

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھٹَنْت

رک : گھٹت.

گھٹنیہ

جس کا واقعہ ہونا ممکن ہو، واقعہ ہونا

گَھٹ تَوسَر

سان٘پ کی ایک قسم جو دو فٹ لمبا ہوتا ہے

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گھٹوانسی

کٹھا کا بیسواں حصہ جو پانچ انچ کے برابر ہوتا ہے

گَھٹ بَڑْھ

کمی بیشی، گھٹنا بڑھنا، کم و بیش ہونا، امید سے کم یا زیادہ ہونا

گَھٹکی

مرنے سے پہلے کی وہ حالت جس میں سانس رک رک کر گھرگھراہٹ کے ساتھ نکلتی ہے، بلغم چھینکنے کی کیفیت، نگلنا، گٹکنا

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھٹِت

سازش، بنایا ہوا، گھڑا ہوا، (مجازاً) چال بازی

گَھٹ قِیمَت

کم قیمت ، ادنیٰ.

گَھٹَوتی

(مشین یا املاک وغیرہ کی) قیمت میں کمی ، تحفیف، کٹوتی ، کمی.

گَھٹْڑی

رک : گٹھری (مع تختی الفاظ).

گَھٹ بَنْدھْنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ میں بَسْنا

دل میں جگہ پانا.

گَھٹ گَھٹ پِینا

۔کسی رقیق چیزکا پینا۔ آواز کے ساتھ۔

گَھٹ باندْھنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ پَکَڑْنا

سخت اور مضبوط گرفت کرنا.

گَھٹ میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہونا ، دل میں جگہ پانا.

گَھٹ بَڑْھ رَہْنا

کم یا زیادہ ہونا ؛ برابر ٹھہرنا.

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹَت بَڑَھت

گھٹنے بڑھنے کا عمل ، کمی بیشی ، گھٹنا بڑھنا.

گَھٹِیا پَن

خراب ہونے کی کیفیت، خرابی، بے برائی، کمینگی

گَھٹْتے گَھٹْتے

کم ہوتے ہوتے ، گھٹ کر ، تخفیف کے بعد.

گَھٹَن ہار

گھٹنے والا ، کم ہونے والا.

گَھٹِیا ذات

ادنیٰ طبقے سے تعلق رکھنے والا.

گھٹوت

سازش، مشورہ، میل جول

گَھٹک

broker, middleman, arbitrator, mediator

گَھٹِیا ہے

کم قیمت ہے.

گَھٹِیا پَنا

ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا

گَھٹَت

گھٹنے کا عمل ، کمی ، گھٹاؤ.

گَھٹِیا لَذَّت

ارزل لطف ، غیر معیاری خط.

گَھٹور

چُپ، خاموش، لونڈی جو کام کرنے میں سستی کرے، کام چور کنیز

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گَھٹْکا

گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

گَھٹوَا

بندھا ہوا

گھٹا گھرنا

ابر کا چاروں طرف سے آنا، ابر محیط آسمان ہونا

گَھٹِیا ذَرائِع

غیر معیاری طریقے ، غیر مہذب ہتھکنڈے یا ذریعے.

گَھٹِیا قِسْم کی

کم تر، ارزل.

گَھٹانا

کم کرنا

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹِیا قِسْم کا

کم تر، ارزل.

گھٹوت گانٹھنا

سازش کرنا، مشورہ کرنا

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

گَھٹاؤ ہُوا

بھرا ہوا ، گھٹیلا ، گٹھیلا ہوا (جسم کا صفت).

گَھٹا اُمَنْڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گَھٹائیں چھانا

رک : گھٹا چھانا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹَکنا

० = टकना

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹاؤ بَڑھاؤ

صُعُود و نزول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے کے معانیدیکھیے

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

man maliin sundar tan kaise, bikh ras bharaa kanak ghaT jaiseमन मलीन सुन्दर तन कैसे, बिख रस भरा कनक घट जैसे

نیز : مَن مَلِین تن سُندَر کیسے، وِش رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے کے اردو معانی

  • خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر
  • کپٹی اور دھوکے باز شخص کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of man maliin sundar tan kaise, bikh ras bharaa kanak ghaT jaise

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubsuurat shakl aur dil me.n kapaT is tarah hai jaise sone ke bartan me.n zahr
  • kapTii aur dhoke baaz shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n

मन मलीन सुन्दर तन कैसे, बिख रस भरा कनक घट जैसे के हिंदी अर्थ

  • स्वरूप अच्छा और दिल में कपट इस प्रकार है जैसे सोने के बर्तन में विष
  • कपटी एवं धोखेबाज़ के संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھٹ

. دل ، من ، جی ، روح ، آتما ، ضمیر.

گَھٹْتی

کمی ، نقص ، خرابی.

گَھٹْیا

نیچ، کمینہ، ارزل

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گھٹتا

falling, declining, reducing

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھٹَنْت

رک : گھٹت.

گھٹنیہ

جس کا واقعہ ہونا ممکن ہو، واقعہ ہونا

گَھٹ تَوسَر

سان٘پ کی ایک قسم جو دو فٹ لمبا ہوتا ہے

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گھٹوانسی

کٹھا کا بیسواں حصہ جو پانچ انچ کے برابر ہوتا ہے

گَھٹ بَڑْھ

کمی بیشی، گھٹنا بڑھنا، کم و بیش ہونا، امید سے کم یا زیادہ ہونا

گَھٹکی

مرنے سے پہلے کی وہ حالت جس میں سانس رک رک کر گھرگھراہٹ کے ساتھ نکلتی ہے، بلغم چھینکنے کی کیفیت، نگلنا، گٹکنا

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھٹِت

سازش، بنایا ہوا، گھڑا ہوا، (مجازاً) چال بازی

گَھٹ قِیمَت

کم قیمت ، ادنیٰ.

گَھٹَوتی

(مشین یا املاک وغیرہ کی) قیمت میں کمی ، تحفیف، کٹوتی ، کمی.

گَھٹْڑی

رک : گٹھری (مع تختی الفاظ).

گَھٹ بَنْدھْنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ میں بَسْنا

دل میں جگہ پانا.

گَھٹ گَھٹ پِینا

۔کسی رقیق چیزکا پینا۔ آواز کے ساتھ۔

گَھٹ باندْھنا

مضبوطی کے ساتھ بان٘دھنا.

گَھٹ پَکَڑْنا

سخت اور مضبوط گرفت کرنا.

گَھٹ میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہونا ، دل میں جگہ پانا.

گَھٹ بَڑْھ رَہْنا

کم یا زیادہ ہونا ؛ برابر ٹھہرنا.

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹَت بَڑَھت

گھٹنے بڑھنے کا عمل ، کمی بیشی ، گھٹنا بڑھنا.

گَھٹِیا پَن

خراب ہونے کی کیفیت، خرابی، بے برائی، کمینگی

گَھٹْتے گَھٹْتے

کم ہوتے ہوتے ، گھٹ کر ، تخفیف کے بعد.

گَھٹَن ہار

گھٹنے والا ، کم ہونے والا.

گَھٹِیا ذات

ادنیٰ طبقے سے تعلق رکھنے والا.

گھٹوت

سازش، مشورہ، میل جول

گَھٹک

broker, middleman, arbitrator, mediator

گَھٹِیا ہے

کم قیمت ہے.

گَھٹِیا پَنا

ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا

گَھٹَت

گھٹنے کا عمل ، کمی ، گھٹاؤ.

گَھٹِیا لَذَّت

ارزل لطف ، غیر معیاری خط.

گَھٹور

چُپ، خاموش، لونڈی جو کام کرنے میں سستی کرے، کام چور کنیز

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گَھٹْکا

گھٹیا، ادنیٰ درجے کا

گَھٹوَا

بندھا ہوا

گھٹا گھرنا

ابر کا چاروں طرف سے آنا، ابر محیط آسمان ہونا

گَھٹِیا ذَرائِع

غیر معیاری طریقے ، غیر مہذب ہتھکنڈے یا ذریعے.

گَھٹِیا قِسْم کی

کم تر، ارزل.

گَھٹانا

کم کرنا

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹِیا قِسْم کا

کم تر، ارزل.

گھٹوت گانٹھنا

سازش کرنا، مشورہ کرنا

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

گَھٹاؤ ہُوا

بھرا ہوا ، گھٹیلا ، گٹھیلا ہوا (جسم کا صفت).

گَھٹا اُمَنْڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گَھٹائیں چھانا

رک : گھٹا چھانا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹَکنا

० = टकना

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹاؤ بَڑھاؤ

صُعُود و نزول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone