تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بِچار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بِچار کَرنا کے معانیدیکھیے

مَن بِچار کَرنا

man bichaar karnaaमन बिचार करना

محاورہ

Roman

مَن بِچار کَرنا کے اردو معانی

  • خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

Urdu meaning of man bichaar karnaa

Roman

  • Khalvat me.n baiTh ke allaah taala se lo lagaanaa, duniyaa-o-maafiiha ke Khyaal se ro gardaa.n hokar maabuud-e-haqiiqii ka tasavvur baandhnaa, maraaqbe me.n baiThnaa, dhyaan gyaan karnaa

मन बिचार करना के हिंदी अर्थ

  • ख़लवत में बैठ के अल्लाह ताला से लो लगाना, दुनिया-ओ-माफ़ीहा के ख़्याल से रू-गर्दां हो कर माबूद-ए-हक़ीक़ी का तसव्वुर बांधना, मराक़बे में बैठना, ध्यान ज्ञान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بِچار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بِچار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone