تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی کے معانیدیکھیے

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی

man bhar kaa sar hilaate hai.n , paisaa bhar kii zabaan nahii.n hilteमन भर का सर हिलाते हैं , पैसा भर की ज़बान नहीं हिलते

ضرب المثل

Roman

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی کے اردو معانی

  • اشارے سے کہتے ہیں زبان سے نہیں بولتے ، صاف صاف نہیں کہتے

Urdu meaning of man bhar kaa sar hilaate hai.n , paisaa bhar kii zabaan nahii.n hilte

Roman

  • ishaare se kahte hai.n zabaan se nahii.n bolte, saaf saaf nahii.n kahte

मन भर का सर हिलाते हैं , पैसा भर की ज़बान नहीं हिलते के हिंदी अर्थ

  • इशारे से कहते हैं ज़बान से नहीं बोलते, साफ़ साफ़ नहीं कहते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہَیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone