تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَمْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْتا کے معانیدیکھیے
مَمْتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انس، محبت، خصوصاً ماں کی محبت یا شفقت، الفت مادری، ماں کا پیار
- کسی چیز سے محبت وہ بھی اس لیے کہ وہ اپنی ہے
- خودی، انانیت، خود غرضی، ملکیت کا خیال، تکبر، غرور، لالچ
شعر
ممتا اوٹ دہکتے سورج
آنکھوں کا تارا کیا جانے
شام کا دھندلکا ہے یا اداس ممتا ہے
بھولی بسری یادوں سے پھوٹتی دعا دیکھوں
خدا نے مجھ کو بن مانگے یہ نعمت دی ہے منظرؔ
ترستے ہیں بہت سے لوگ ممتا دیکھنے کو
English meaning of mamtaa
Noun, Feminine
- egoism, the sense of 'meum', the interest, or affection, entertained for objects from the considering them as belonging to or connected with one's self, mother's love, maternal affection, motherly love, love, affection
- sense of ownership, or of self-interest, appropriation, selfishness affection, attachment (to), individuality
- self-sufficiency, pride, arrogance, covetousness, avarice
ममता के हिंदी अर्थ
مَمْتا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَمْتا)
مَمْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔