تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَمْنُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْنُون کے معانیدیکھیے
مَمْنُون کے اردو معانی
صفت
- احسان رکھا گیا، وہ جس پر احسان کیا گیا ہو، احسان مند، شکر گزار
شعر
ممنون ہوں جہاں کے نشیب و فراز کا
اکثر بگڑ کے خود مری حالت سنبھل گئی
میں اپنے دشمنوں کا کس قدر ممنون ہوں انورؔ
کہ ان کے شر سے کیا کیا خیر کے پہلو نکلتے ہیں
لطف یہ ہے کہ اسی شخص کے ممنون ہیں ہم
جس کی تلوار نے قسطوں میں ہمیں کاٹا ہے
English meaning of mamnuun
Adjective
- obliged, thankful, grateful, beholden
मम्नून के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कृतज्ञ, आभारी, अनुगृहीत, शुक्रगुज़ार, मश्कूर, कृतकृत्य, वह जिस पर एहसान किया गया हो
مَمْنُون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَمْنُون)
مَمْنُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔