تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنبَع" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنبَع کے معانیدیکھیے

مَنبَع

mamba'मंबा'

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: نَبع

اشتقاق: نَبَعَ

مَنبَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے اندر سے پانی نکلنے کی جگہ، سوتا یا چشمے کا سرا، سوتا، سرچشمہ
  • پانی یا ہوا وغیرہ نکلنے کا لمبا نل، پائپ، فوارہ
  • (مجازاً) مصدر، جائے صدور، مقام ظہور، نکلنے کی جگہ، مخرج، سرا، اصل
  • (کاشت کاری) پانی کی نالی جو نہر میں سے نکال کر کھیت میں لے جائیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mamba'

Noun, Masculine

  • fount, spring, fountain
  • ( Metaphorically) source, origin
  • (Agriculture) water channel laid from canal to field

मंबा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन में वो स्थान जहाँ से पानी निकलता है, स्रोत, चश्मा
  • पानी या हवा आदि निकलने का लंबा नल, पाइप, फ़व्वारा
  • ( लाक्षणिक) उद्गम, मुख्य, सिरा, वास्तव
  • (कृषि) पानी की नाली जो नहर में से निकाल कर खेत में ले जाएं

مَنبَع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنبَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنبَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone