تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمالِکِ مَحرُوسَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُوسَہ

محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج

مَحْرُوسات

زیر حفاظت علاقے ، ماتحت علاقے

مُحادَثَہ

باہم گفتگو یا کلام کرنا ؛ (تصوف) خطاب کرنا حق کا واسطے کسی عبد کے کسی ایک صورت میں صورِ عالم شہادت سے

maharishi

مہارشی، ہندو عالمِ دین [ ہند].

مَہَرْشی

(ہندو) بڑا رشی یا اوتار، مہارشی

مُحَدِّثَہ

محدث (رک) کی تانیث ، علم حدیث کی ماہر ۔

مَہا رِشی

(ہندو) بہت بڑا پنڈت وغیرہ ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَمالِکِ مَحرُوسَہ

وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمہ ہوں، وہ ممالک جو کسی دوسرے ملک کے حکمران کے ماتحت ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمالِکِ مَحرُوسَہ کے معانیدیکھیے

مَمالِکِ مَحرُوسَہ

mamaalik-e-mahruusaममालिक-ए-महरूसा

اصل: عربی

وزن : 1212222

موضوعات: سیاسیات

  • Roman
  • Urdu

مَمالِکِ مَحرُوسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمہ ہوں، وہ ممالک جو کسی دوسرے ملک کے حکمران کے ماتحت ہوں

Urdu meaning of mamaalik-e-mahruusa

  • Roman
  • Urdu

  • vo mamaalik jin ke difaa aur Khaarijii taalluqaat kii zimmedaarii kisii had tak kisii duusrii ba.Dii taaqat ke zimma huu.n, vo mamaalik jo kisii duusre mulak ke hukamraan ke maatahat huu.n

English meaning of mamaalik-e-mahruusa

Noun, Masculine, Plural

  • countries that are under any other country's ruler

ममालिक-ए-महरूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वह देश जो किसी अन्य देशीय शासक के अधीन हों, वह देश जिनकी रक्षा और विदेश संबंधी मामले बड़ी शक्ति के अंतर्गत या उसके उत्तरदायित्व में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْرُوسَہ

محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج

مَحْرُوسات

زیر حفاظت علاقے ، ماتحت علاقے

مُحادَثَہ

باہم گفتگو یا کلام کرنا ؛ (تصوف) خطاب کرنا حق کا واسطے کسی عبد کے کسی ایک صورت میں صورِ عالم شہادت سے

maharishi

مہارشی، ہندو عالمِ دین [ ہند].

مَہَرْشی

(ہندو) بڑا رشی یا اوتار، مہارشی

مُحَدِّثَہ

محدث (رک) کی تانیث ، علم حدیث کی ماہر ۔

مَہا رِشی

(ہندو) بہت بڑا پنڈت وغیرہ ۔

مَقاماتِ مَحْرُوسَہ

fortified areas, areas under a sovereign

مَمالِکِ مَحرُوسَہ

وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمہ ہوں، وہ ممالک جو کسی دوسرے ملک کے حکمران کے ماتحت ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمالِکِ مَحرُوسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمالِکِ مَحرُوسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone