تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملتی" کے متعقلہ نتائج

ملتی آواز

سر

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

ملتیں مٹنا

مذہبوں کا تباہ ہونا، قوموں کا تباہ ہونا

بِھیک مانگے بَغَیر نَہِیں مِلْتی

بغیر کوشش کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے

جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

مُنہ مانگے مَوت نَہِیں مِلتی

ہر کام حسب خواہش نہیں ہوتا ، کسی کام کے نہ ہونے کا رنج ہونے پر کہتے ہیں ۔

ڈُھونڈے سے بھی نَہِیں مِلْتی

پوری تلاش کے باوجود نہیں ملتی ، ناپید ہے ، غائب ہے

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ خواہش کے موافق کام نہ ہونے سے رنج نہہونے کے لےے بولتے ہیں۔

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

خواہش کے مطابق کام نہیں ہوتا، جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے

مُنہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

مُنْہ مانْگی مَوت بھی نَہِیں مِلْتی

you cannot have everything you wish

منہ مانگی مراد کسی کو نہیں ملتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا خدا کا چاہا ہوتا ہے

دَوا کے لِیے ڈُُھونڈو تو نَہِیں مِلْتی

بہت نادر یا ناقابلِ حصول چیز کے متعلق کہتے ہیں .

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتی

is not available even in a minute quantity, is extremely rare or hard to come by

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ملتی کے معانیدیکھیے

ملتی

maltiiमलती

وزن : 22

Urdu meaning of maltii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of maltii

  • rub, massage, wrench, squeeze

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ملتی آواز

سر

مِلْتی جُلْتی

جس میں یکسانیت یا مشابہت ہو، مشابہ، یکساں

ملتیں مٹنا

مذہبوں کا تباہ ہونا، قوموں کا تباہ ہونا

بِھیک مانگے بَغَیر نَہِیں مِلْتی

بغیر کوشش کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا

شکر خورے کو شکر ہی مِلتی ہے

جو جس چیز کا شائق ہوتا ہے اس کے لئے ویسا ہی سامان مہیّا ہو جاتا ہے

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

مُنہ مانگے مَوت نَہِیں مِلتی

ہر کام حسب خواہش نہیں ہوتا ، کسی کام کے نہ ہونے کا رنج ہونے پر کہتے ہیں ۔

ڈُھونڈے سے بھی نَہِیں مِلْتی

پوری تلاش کے باوجود نہیں ملتی ، ناپید ہے ، غائب ہے

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ خواہش کے موافق کام نہ ہونے سے رنج نہہونے کے لےے بولتے ہیں۔

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

خواہش کے مطابق کام نہیں ہوتا، جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے

مُنہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

مُنْہ مانْگی مَوت بھی نَہِیں مِلْتی

you cannot have everything you wish

منہ مانگی مراد کسی کو نہیں ملتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا خدا کا چاہا ہوتا ہے

دَوا کے لِیے ڈُُھونڈو تو نَہِیں مِلْتی

بہت نادر یا ناقابلِ حصول چیز کے متعلق کہتے ہیں .

دَوا کے لِیے ڈُھونڈو تو بھی نَہِیں مِلْتی

is not available even in a minute quantity, is extremely rare or hard to come by

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone