تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلّاحی گالی

نہایت مبتذل اور غلیظ گالی، بازاری گالی

مَلّاحی گالِیاں

وہ گالیاں جو بغیر نام لیے مبہم طور پر دی جائیں

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلّاحی چِیرنا

(پیراکی) لمبے لمبے ہاتھ مار کر پانی کو چیرتے ہوئے پیرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلّاحی لَگانا

یرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلّاحِیاں پِھینکنا

کسی کا نام لیے بغیر طعن و طنز کرنا ۔

مَلّاحِیاں سُنانا

بازاری اور فحش گالیاں دینا ، کھری کھری سنانا ۔

مَلّاحِیاں سُننا

ملاحیاں سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں یا طعن و تشنیع سننا ۔

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

دوہری تکلیف، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے کے معانیدیکھیے

مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے

mallaahii kii mallaahii dii, baa.ns ke baa.ns khaa.eमल्लाही की मल्लाही दी, बाँस के बाँस खाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے کے اردو معانی

  • ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے
  • پیسہ بھی خرچ کرنا پڑے اور تذلیل بھی ہو یا آمدنی یعنی اَوائی بھی نہ ملے تب کہتے ہیں

    مثال ناؤ میں بیٹھنے پر مسافر کو عموماََ ان بانسوں یا پتواروں کی ٹھوکریں لگتی ہیں جن سے ناؤ کھیئی جاتی ہے ملاحی= ناؤ سے ندی پار ہونے کا کرایہ

Urdu meaning of mallaahii kii mallaahii dii, baa.ns ke baa.ns khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek nuqsaan kii jagah ka.ii nuqsaan uThaa.e
  • paisaa bhii Kharch karnaa pa.De aur tazliil bhii ho ya aamdanii yaanii au.aai.i bhii na mile tab kahte hai.n

मल्लाही की मल्लाही दी, बाँस के बाँस खाए के हिंदी अर्थ

  • एक हानि की जगह कई हानि उठाए
  • पैसा भी ख़र्च करना पड़े और अपमान भी हो अथवा आगम भी न मिले तब कहते हैं

    विशेष नाव में बैठने पर यात्री को प्रायः उन बांसों या पतवारों की ठोकरें लगती हैं जिनसे नाव खेई जाती है। मल्लाही= नाव से नदी पार होने का किराया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلّاحی گالی

نہایت مبتذل اور غلیظ گالی، بازاری گالی

مَلّاحی گالِیاں

وہ گالیاں جو بغیر نام لیے مبہم طور پر دی جائیں

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلّاحی چِیرنا

(پیراکی) لمبے لمبے ہاتھ مار کر پانی کو چیرتے ہوئے پیرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلّاحی لَگانا

یرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلّاحِیاں پِھینکنا

کسی کا نام لیے بغیر طعن و طنز کرنا ۔

مَلّاحِیاں سُنانا

بازاری اور فحش گالیاں دینا ، کھری کھری سنانا ۔

مَلّاحِیاں سُننا

ملاحیاں سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں یا طعن و تشنیع سننا ۔

بانس کے بانس مَلّاحی کی مَلّاحی

دوہری تکلیف، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone