تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس کے معانیدیکھیے

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

mallaahii kii mallaahii baa.ns ke baa.nsमल्लाही की मल्लाही बाँस के बाँस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس کے اردو معانی

  • دُہرا نقصان اٹھایا .

Urdu meaning of mallaahii kii mallaahii baa.ns ke baa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • duhra nuqsaan uThaayaa

मल्लाही की मल्लाही बाँस के बाँस के हिंदी अर्थ

  • दुहरा नुक़्सान उठाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحی

بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت

مَلاّحی ہاتھ

تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلاّحی کاٹنا

پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔

مَلاّحی سُنانا

آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا

مَلاّحی گالی دینا

بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

دُہرا نقصان اٹھایا .

مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے

ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone