تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِک کے معانیدیکھیے
مَلِک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ
- اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
- قبائل میں سردار یا امیر ؛ ایک سرکاری عہدہ ، گورنر ۔
- مسلمانوں میں ایک ذات کا نام نیز ایک خطاب جو راجپوتوں اور زمینداروں کے نام کے ساتھ استعمال ہوتا ہے ۔
- ایک خطاب جو ہندوستان میں ساربان کے لیے مستعمل ہے .
- وزرائے اعظم اور اعلیٰ عہدہ داروں کو مصری بادشاہوں کا عطا کردہ ایک خطاب.
- ۔(ع۔ بفتح اول وکسر دوم) مذکر۔ بادشاہ ۔سلطان ۔فرمانبردار۔۲۔ زبان قدیم میں بمعنی امیر۔
شعر
میرے دل کو ہے جستجو جن کی
وہ بہت ہی ملکؔ جدا ہیں لوگ
ہو برے کام سے جو دولت و شہرت حاصل
پھر ملکؔ کس کو برا کام برا لگتا ہے
میں تو وفا نبھاتا رہا عمر بھر ملکؔ
اس نے ہی اپنا فرض نبھایا نہیں کبھی
English meaning of malik
Noun, Masculine
- an epithet of Allah
- king, sovereign
मलिक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजा। अधीश्वर। ३. मुसल मानों की एक जाति। ४. पंजाब में रहनेवाली हिन्दुओं की एक जाति।
- बादशाह, राजा, शासक, नरेश, सम्राट्, नृपाल।
- बादशाह; महाराज; राजा
- पाकिस्तान सीमा से सटे क्षेत्र तथा पंजाब के मुसलमानों की एक सम्मानजनक उपाधि; मुसलमानों की एक जाति
- पंजाब में रहने वाले हिंदुओं की एक जाति
- एक कुलनाम या सरनेम।
مَلِک کے مترادفات
مَلِک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلِک)
مَلِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔