تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلحُوظ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلحُوظ خاطِر کے معانیدیکھیے
مَلحُوظ خاطِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دلی خیال، دلی توجہ، دل میں یاد رکھنا، خیال میں رکھنا
شعر
تھی ہمیں ملحوظ خاطر نیک نامی اس قدر
چوم کر نظروں سے ان کے بام و در واپس ہوئے
تری پردہ داری ہے ملحوظ خاطر
تجھے دل کی آنکھوں سے ہم دیکھتے ہیں
بلانے کے طریقے سے بلایا کیجیے ہم کو
رہے ملحوظ خاطر کم سے کم بار دگر اتنا
English meaning of malhuuz-e-KHaatir
Noun, Masculine
- borne in mind
मल्हूज़-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जो बात ध्यान में हो, जिस बात का ख़्याल हो, दिली ख़्याल, दिल में याद रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلحُوظ خاطِر)
مَلحُوظ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔