تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْغُوبا" کے متعقلہ نتائج

مَلْغُوبا

وہ چیز جو مختلف چیزوں سے مل کر گاڑھی ہوگئی ہو

مَلْغُوبا زَبان

کئی زبانوں کی مرکب زبان، ملی جلی بولی، مخلوط زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْغُوبا کے معانیدیکھیے

مَلْغُوبا

malGuubaaमलग़ूबा

نیز : مَلْغُوبَہ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَلْغُوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے اندر کی آلودگی ؛ جیسے : انتڑیاں ، اوجھ وغیرہ .
  • کوڑا کرکٹ ، خس و خاشاک
  • کھانے پینے کی چند مخلوط کی ہوئی چیزوں کا مجموعہ ، بیشتر وہ جس میں چیزیں مل کے ملائی جائیں ، مختلف قسم کے کھانے
  • (طب) یونانی مفرد دوائی اور اور عرق و شربت وغیرہ کا قدح ، متعدد مائع چیزوں کا مرکب ۔
  • آتش فشاں سے بہنے والا لاوا ۔
  • آمیزہ ، مرکب ۔
  • بیج ، گودا وغیرہ.
  • گودڑ گادڑ ، چیتھڑے
  • گوشت ، دہی ، گھی ، پیاز ، ادرک وغیرہ سے مقررہ ترکیب سے پکا ہوا ایک کھانا
  • گڈمڈ چیزوں یا خیالات کا مجموعہ ، ُچوں ُچوں کا مربہ ۔
  • مختلف چیزوں کا مجموعہ جو آپس میں گڈمڈ اور گاڑھی ہو گئی ہوں ، الم غلم ۔
  • مواد ، پیپ وہ مادّہ جو پھوڑے سے بہتا ہے.
  • ۔ (کھٹومر ، اچارسازی) اچار بنانے کے لائق چیزوں کا کچل مسل کر تازہ بہ تازہ اور چٹ پٹا تیار کیا ہوا اچار جو اسی وقت کھانے کے لائق ہو جائے ، کچومر.
  • گھر کی ٹوٹی پھوٹی چیزیں.
  • وہ چیز جو مختلف چیزوں سے مل کر گاڑھی ہوگئی ہو
  • آلائش، آلودگی، جسم کے اندر کی آلائش، انتڑیاں، اوجھڑی
  • مواد، پیپ
  • کوڑا کرکٹ، خس و خاشاک، ٹوٹی پھوٹی چیزوں کا انبار

Urdu meaning of malGuubaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke andar kii aaluudagii ; jaise ha anta.Diyaa.n, ojh vaGaira
  • kuu.Daa krikeT, Khas-o-Khaashaak
  • khaane piine kii chand maKhluut kii hu.ii chiizo.n ka majmuu.aa, beshatar vo jis me.n chiize.n mil ke milaa.ii jaa.e.n, muKhtlif kism ke khaane
  • (tibb) yuunaanii mufrad davaa.ii aur aur arq-o-sharbat vaGaira ka qadah, mutaddid maa.e chiizo.n ka murkkab
  • aatish fishaa.n se bahne vaala laavaa
  • aamezaah, murkkab
  • biij, guudaa vaGaira
  • guuda.D gaada.D, chiith.De
  • gosht, dahii, ghii, pyaaz, adrak vaGaira se muqarrara tarkiib se pakaa hu.a ek khaanaa
  • gaDDmaDD chiizo.n ya Khyaalaat ka majmuu.aa, ucho.n ucho.n ka murabbaa
  • muKhtlif chiizo.n ka majmuu.aa jo aapas me.n gaDDmaDD aur gaa.Dii ho ga.ii huu.n, alam Galim
  • mavaad, piip vo maada jo pho.De se bahtaa hai
  • ۔ (khaTomar, achaar saazii) achaar banaane ke laayaq chiizo.n ka kuchal masal kar taaza bah taaza aur chaTapTa taiyyaar kiya hu.a achaar jo usii vaqt khaane ke laayaq ho jaaye, kachuumar
  • ghar kii TuuTii phuuTii chiize.n
  • vo chiiz jo muKhtlif chiizo.n se mil kar gaa.Dii hogi.i ho
  • aalaa.iish, aaluudagii, jism ke andar kii aalaa.iish, anta.Diyaa.n, ojha.Dii
  • mavaad, piip
  • kuu.Daa krikeT, Khas-o-Khaashaak, TuuTii phuuTii chiizo.n ka ambaar

English meaning of malGuubaa

Noun, Masculine

मलग़ूबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْغُوبا

وہ چیز جو مختلف چیزوں سے مل کر گاڑھی ہوگئی ہو

مَلْغُوبا زَبان

کئی زبانوں کی مرکب زبان، ملی جلی بولی، مخلوط زبان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْغُوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْغُوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone