تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَک کے معانیدیکھیے
مَلَک کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر، واحد
- خدائے تعالیٰ کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے
- (شاذ) قاصد، پیغامبر، (خصوصاً خدا کا بھیجا ہوا)، رسول
- فرشہ۔ ساربان
عربی
- مٹک، اتراہٹ، تراکیب میں مستعمل
سنسکرت - اسم، مؤنث
- شک، شبہ، ڈر، خوف
اسم، مذکر
- سنہرا اور سبز رنگ کا کوئی ایک بالشت لمبا سانپ جس کے سر پر سفید خط ہوتے ہیں جانوروں سے چھپا رہتا ہے
شعر
گر ٹھہرے ملک آگے انھوں کے تو عجب ہے
پھرتے ہیں پڑے دلی کے لونڈے جو پری سے
English meaning of malak
Arabic - Noun, Masculine, Singular
- an angel, a divine messenger
- angel
मलक के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- फ़रिश्ता, यमदूत, देवदूत, एंजेल
अरबी
- देवता, फ़िरिश्ता।।
مَلَک کے قافیہ الفاظ
مَلَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلَک)
مَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔