تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلامَت کے معانیدیکھیے
مَلامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت
مثال - بادشاہ نے حکیم علی.... کو یوسف خاں کے پاس بھیجا کہ وہ اس بھگوڑے کو لعنت ملامت کریں
شعر
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیں
جوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
سارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاں
وہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
English meaning of malaamat
Noun, Feminine
-
reproof, rebuke, censure, reprehension, reproach, accusation, blame, reviling, disgrace, opprobrium, contumely
Example - Badshah ne Hakim Ali.... ko Yusuf Khan ke pas bheja ki wo us bhagode ko laanat-malamat karen
मलामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
ताने देना अथवा व्यंग्य करना, बुरा भला कहना, डाँट-फटकार, भर्त्सना, अपमान
उदाहरण - बादशाह ने हकीम अली.... को यूसुफ़ ख़ाँ के पास भेजा कि वो उस भगोड़े को लानत-मलामत करें
مَلامَت کے مترادفات
مَلامَت کے قافیہ الفاظ
مَلامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلامَت)
مَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔