تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْرُوہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

ہَرزا

رک : ہرزہ جو درست املا ہے۔

ہَرزَہ پَن

رک : ہرزگی ۔

ہَرزَہ کُش

کیمیائی مرکب جسے فصلوں میں بے کار جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ہَرزَہ گرد

بیہودہ، مارا مارا پھرنے والا، بے مقصد مارا مارا پھرنے والا، آوارہ گرد

ہَرزَہ کوش

فضول کام کرنے والا، وہ جو واہیات اور بیہودہ کاموں میں مبتلا ہو، معمولی باتوں پر زور صرف کرنے والا، فضول محنت کرنے والا، کارِ فضول کرنے والا

ہَرزات

ناکارہ چیزیں ، فضول چیزیں ۔

ہَرزَہ مَرَس

بیہودہ خصلت والا ، بیہودگی کا خوگر ؛ پٹے کے بغیر کتا جو جہاں چاہے چلا جائے ، جگہ جگہ گھومنے والا ، آوارہ ۔

ہرزہ دوئی

فضول دوڑ بھاگ

ہَرْزَہ لا

ہَرزَہ تاز

رک : ہرزہ کار ؛ ہرزہ خیال ۔

ہَرزَہ دَرا

بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

ہَرزَہ دَوی

بلا مقصد بھاگنے کا عمل یا کیفیت، فضول دوڑ

ہَرزَہ گوئی

فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس

ہَرزَہ تازی

ہرزہ تاز ہونے کی حالت یا کیفیت ، بے ہودہ باتیں یا کام کرنے کا عمل نیز آوارہ گردی ۔

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَرزَہَ گردی

آوارہ پھرنا، آوارہ گردی، بیہودگی کی عادت

ہَرزَہ سَنجی

بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ، فضول گوئی ، بے ہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ خَیال

بیہودہ اور فضول باتیں کرنے والا ۔

ہَرزَہ پِھرنا

اِدھر اُدھر بیکار پھرنا ، فضول گھومنا ۔

ہَرزَہ گُفتار

رک : ہرزہ گو ۔

ہَرزَہ کَلامی

رک : ہرزہ سرائی ۔

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

ہَرزَہ پَسَندی

بے ہودہ اور بے کار چیزیں پسند کرنے کا عمل ، نامعقول چیزیں پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ۔

ہَرزَہ چانَگی

بیہودہ گوئی ۔

ہَرزَہ گُفتاری

رک : ہرزہ گوئی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْرُوہ کے معانیدیکھیے

مَکْرُوہ

makruuhमकरूह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: كَرِهَ

مَکْرُوہ کے اردو معانی

صفت

  • جس سے کراہت آئے، کریہہ ، نفرت دلانے والا ؛ گھنائونا
  • ۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔
  • ۔ ناپسند ، برا ، نامرغوب ، ناگوار ، بدنما ، بھونڈا
  • ۔(ع) صفت ۱۔کریہ ۔ جس سے کراہت آئے ۲۔ناپسند۔ برُا۔ بدنما ۳۔مذکر۔ مذہباً ناجائز چیز۔ وہ چیز جو بعض اماموں کے نزدیک حلال اور بعض کے نزدیک ناجائزہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of makruuh

मकरूह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुकरा
  • अपवित्र
  • घृणित
  • घृणित, घिनौना, भोंडा, बदनुमा
  • (फ़िक़्ह) सरीही अहकाम मुमानअत ना होने के बावजूद जिसे मायूब समझा जाये , जिसे शरण हराम तो नहीं लेकिन नापसंदीदा क़रार दिया गया हो, वो अमर जो बाअज़ इमामों के नज़दीक जायज़ और बाअज़ के नज़दीक नाजायज़ या करीहा हो
  • ۔(ए) सिफ़त १।क्रय । जिस से कराहत आए २।नापसंद। बरुअ। बदनुमा ३।मुज़क्कर। मज़हबन नाजायज़ चीज़। वो चीज़ जो बाअज़ इमामों के नज़दीक हलाल और बाअज़ के नज़दीक नाजायज़ है
  • ख़राब; गंदा; बहुत दूषित; बुरा; घृणित; अपवित्र
  • घृणित, जिसे देखकर घिन आये, भद्दा, बदनुमा, इस्लाम धर्म में वह चीज़ जिसका खाना अच्छा न हो, परन्तु वह हराम न हो।
  • घृणित, जिसे देखकर घिन आये, भद्दा, बदनुमा, इस्लाम धर्म में वह चीज़ जिसका खाना अच्छा न हो, परन्तु वह हराम न हो।
  • जिस से कराहत आए, करीहा, नफ़रत दिलाने वाला , घनाओना
  • नापसंद, बुरा, नामरग़ूब, नागवार, बदनुमा, भोंडा
  • नाजायज़; अवैध (काम)

مَکْرُوہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْرُوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْرُوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone