تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْر چانْدنی" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشْمَنی پَڑنا

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

دُشْمَنی کَرنا

عداوت رکھنا، مخالفت کرنا

دُشْمَنی کی نَظَر

شدید مخالفت، خصومت

دُشْمَنی ڈالنا

دُشْمَنی بَسانا

عداوت ڈالنا .

دُشْمَنی نِکالنا

انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا

دُشْمَنی کی لینا

ایسا سلوک کرنا جو عداوت پر مبنی ہو، مخالفت کرنا

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

جانی دُشْمَنی

جانی دشمن (رک) کا اسم کیفیت، جان کا دشمن ہونا.

مُلک دُشمَنی

ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

کُھلَّمْ کُھلّا دُشْمَنی

کُھلی دشمنی ، واضع رقابت.

خُدا واسْطے کی دُشْمَنی

دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْر چانْدنی کے معانیدیکھیے

مَکْر چانْدنی

makr-chaa.ndniiमक्र-चाँदनी

اصل: سنسکرت

موضوعات: کنایۃً

مَکْر چانْدنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پچھلی رات کی ملگجی چاندنی جو صبح ہونے کا دھوکا دیتی ہے، صبح کاذب کا دھندلا اجالا
  • (کنایۃً) وہ فعل یا چیزجو دوسروں کو دھوکے میں ڈالے

English meaning of makr-chaa.ndnii

Noun, Feminine

  • moonlight in early hours of morning which has the false effect of dawn
  • (Figurative) deceptive one

मक्र-चाँदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिछली रात की धुँधली सी चाँदनी जो सुबह हो जाने का धोका देती है, वह चाँदनी जो सबेरा का भ्रम पैदा करे, प्रतःकाल का धुँधला उजाला, वह चाँदनी जो सबेरा का भ्रम पैदा करे
  • (संकेतात्मक) भ्रामक वस्तु, धोखे की चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْر چانْدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْر چانْدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone