تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکْر چانْدنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْر چانْدنی کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: کنایۃً
مَکْر چانْدنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پچھلی رات کی ملگجی چاندنی جو صبح ہونے کا دھوکا دیتی ہے، صبح کاذب کا دھندلا اجالا
- (کنایۃً) وہ فعل یا چیزجو دوسروں کو دھوکے میں ڈالے
English meaning of makr-chaa.ndnii
Noun, Feminine
- moonlight in early hours of morning which has the false effect of dawn
- (Figurative) deceptive one
मक्र-चाँदनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पिछली रात की धुँधली सी चाँदनी जो सुबह हो जाने का धोका देती है, वह चाँदनी जो सबेरा का भ्रम पैदा करे, प्रतःकाल का धुँधला उजाला, वह चाँदनी जो सबेरा का भ्रम पैदा करे
- (संकेतात्मक) भ्रामक वस्तु, धोखे की चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکْر چانْدنی)
مَکْر چانْدنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔