تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکاّری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکاّری کے معانیدیکھیے
مَکاّری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی
شعر
بے ادبی کی بات ادب سے کرتے ہیں
کم ظرفوں میں کس حد تک مکاری ہے
دنیا والوں کی عادت ہے یہ تو دکھاوا کرتے ہیں
میں نے سب کو اپنا سمجھا دنیا نے مکاری کی
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
English meaning of makkaarii
Noun, Feminine
मक्कारी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکاّری)
مَکاّری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔