اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَّہ کے معانیدیکھیے
مَکَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا
- عرب کا ایک مشہور اور نہایت مقدس شہر جس میں خانۂ کعبہ واقع ہے اور جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، صاحب استطاعت مسلمان ہر سال فریضۂ حج ادا کرنے وہاں جاتے ہیں، مکہ شریف، مکہ معظمہ (بطور تلمیح مستعمل) کہتے ہیں: خوشا نصیب جس نے مکہ معظمہ دیکھا
شعر
شہر خالی ہے کسے عید مبارک کہیے
چل دیے چھوڑ کے مکہ بھی مدینہ والے
اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہے
بگولے سا تو کر لے طوف دل پہلو میں مکہ ہے
English meaning of makka
Noun, Masculine
- (Lexical) to do waste, to throwaway
- Mecca in Arabia, a city of Saudi Arabia where Kaaba is located and it is the holiest city of Islam where Muhammad was born, a place of great concourse
मक्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) निकाल फेंकना, दूर करना
- अरब का एक प्रसिद्ध नगर जहाँ पैग़म्बर मोहम्मद साहब का जन्म हुआ था, यह मुसलमानों का सबसे बड़ा तीर्थस्थान है, हज करने के लिये मुसलमान वहाँ जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکَّہ)
مَکَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔