تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْرُوط" کے متعقلہ نتائج

مَخْرُوط

۱۔ خراد/خراط کیا گیا ، چھیلا گیا ، تراشا گیا

مَخْرُوطَہ

گاؤدُم چیز یا شکل

مَخْرُوطِیَہ

مخروطی شکل کا ، مخروطی گاؤدم

مَخْرُوط قایِمہ

سیدھا مخروط

مَخْرُوط مُضَلَّع

ہرم، اہرام

مَخْرُوطی

گاؤدم، گاجر کی وضع کا، گاجر کی شکل کا

مَخْرُوطات

گاؤدُم چیزیں، علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں گاؤدُم چیزوں کے متعلق بحث اور مطالعہ کیا جاتا ہے

مَخْرُوطی وَضْع

تکونا سا ، مخروط

مَخْرُوط نُما

گاجر کی شکل جیسا ، گاؤدُم ، ہرم ، قبہ ، مخروطی

مَخْرُوطِ مَذَلَّع

a pyramid.

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیرَہ

رک : مخروطِ مستدید

مَخْرُوطی چَھت

نوکیلی چھت جس کے دو طرف ڈھال ہو ، بیچ میں سے اُبھری ہوئی چھت

مَخْرُوطی ٹوپی

ایک وضع کی ٹوپی جو اوپر سے نکیلی ہوتی ہے ، تکونی ٹوپی

مَخْرُوطِ مائِل

ترچھا یا ٹیڑھا مخروط، لمبوترا

مَخْرُوطی اُنْگْلی

نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے

مَخْرُوطی دَرَخْت

وہ درخت جن میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے ، سدابہار درخت جیسے صنوبر ، سرو اور چیڑ وغیرہ

مَخْرُوطِ مُجَسَّم

مخروطی شکل کا، ٹھوس

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

مَخْرُوطی جَنْگْلات

وہ جنگلات جن میں مخروطی درخت ہوتے ہیں چونکہ ان درختوں کے پتّے چھوٹے نوکیلے اور دبیز ہوتے ہیں چنانچہ ان پر برف نہیں ٹھہرتی اور یہ تمام سال قائم رہتے ہیں ان جنگلات کو اسی بنا پر سدابہار بھی کہتے ہیں

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیر

مدوّر یا گول مخروط

ظِلِّ مَخْرُوط

(فلکیات) مخروطی سایہ، چاند کا وہ سایہ جو چاند کے اپنے مدار پر نہ رہنے سے پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْرُوط کے معانیدیکھیے

مَخْرُوط

maKHruutमख़रूत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْرُوط کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ خراد/خراط کیا گیا ، چھیلا گیا ، تراشا گیا
  • ۱۔ وہ چیز جس کا پیندا چوڑا اور سرا بتدریج پتلا ہوتا چلا گیا ہو ، گاجر کی شکل کی چیز ، گاؤ دُم شکل یا چیز
  • ۲۔ چوپہل مینار ، اہرام
  • ۲۔ گاجر کی شکل کا ، گاؤ دم
  • ۳۔ کچ دھات کو بھٹی میں جھونکنے کے لیے لگایا جانے والا ایک آلہ جو مخروطی شکل کا ہوتا ہے اور زنجیر سے لٹکا ہوا ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَخْرُوت

(طب) جس کا ہونٹ پھٹا ہو یا ناک چری ہو

Urdu meaning of maKHruut

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ Kharraad/Kharraat kiya gayaa, chhailaa gayaa, taraashaa gayaa
  • ۱۔ vo chiiz jis ka pendaa chau.Daa aur siraa batadriij putlaa hotaa chala gayaa ho, gaajar kii shakl kii chiiz, gaav dum shakl ya chiiz
  • ۲۔ chaupahal miinaar, ehraam
  • ۲۔ gaajar kii shakl ka, gaav dam
  • ۳۔ kuch dhaat ko bhaTTii me.n jhonkne ke li.e lagaayaa jaane vaala ek aalaa jo maKhruutii shakl ka hotaa hai aur zanjiir se laTkaa hu.a hotaa hai

English meaning of maKHruut

Adjective

  • a device used to pour raw metal into a furnace, which is of conical shape and is hung with a chain.
  • conical
  • peeled, turned in a lathe

Noun, Masculine

  • cone

मख़रूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खराद किया हुआ, छीला हुआ
  • वह पदार्थ जो गाजर की भाँति एक ओर मोटा और दूसरी ओर पतला हो, गुंडाकार, गाजर की शक्ल का, गावदुम, चोटीदार मीनार, एहराम
  • कच्ची धात को भट्टी में झोंकने के लिए लगाया जाने वाला एक यंत्र जो शंकु शक्ल का होता है और ज़ंजीर से लटका हुआ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْرُوط

۱۔ خراد/خراط کیا گیا ، چھیلا گیا ، تراشا گیا

مَخْرُوطَہ

گاؤدُم چیز یا شکل

مَخْرُوطِیَہ

مخروطی شکل کا ، مخروطی گاؤدم

مَخْرُوط قایِمہ

سیدھا مخروط

مَخْرُوط مُضَلَّع

ہرم، اہرام

مَخْرُوطی

گاؤدم، گاجر کی وضع کا، گاجر کی شکل کا

مَخْرُوطات

گاؤدُم چیزیں، علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں گاؤدُم چیزوں کے متعلق بحث اور مطالعہ کیا جاتا ہے

مَخْرُوطی وَضْع

تکونا سا ، مخروط

مَخْرُوط نُما

گاجر کی شکل جیسا ، گاؤدُم ، ہرم ، قبہ ، مخروطی

مَخْرُوطِ مَذَلَّع

a pyramid.

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیرَہ

رک : مخروطِ مستدید

مَخْرُوطی چَھت

نوکیلی چھت جس کے دو طرف ڈھال ہو ، بیچ میں سے اُبھری ہوئی چھت

مَخْرُوطی ٹوپی

ایک وضع کی ٹوپی جو اوپر سے نکیلی ہوتی ہے ، تکونی ٹوپی

مَخْرُوطِ مائِل

ترچھا یا ٹیڑھا مخروط، لمبوترا

مَخْرُوطی اُنْگْلی

نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے

مَخْرُوطی دَرَخْت

وہ درخت جن میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے ، سدابہار درخت جیسے صنوبر ، سرو اور چیڑ وغیرہ

مَخْرُوطِ مُجَسَّم

مخروطی شکل کا، ٹھوس

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

مَخْرُوطی جَنْگْلات

وہ جنگلات جن میں مخروطی درخت ہوتے ہیں چونکہ ان درختوں کے پتّے چھوٹے نوکیلے اور دبیز ہوتے ہیں چنانچہ ان پر برف نہیں ٹھہرتی اور یہ تمام سال قائم رہتے ہیں ان جنگلات کو اسی بنا پر سدابہار بھی کہتے ہیں

مَخْرُوطِ مُسْتَدِیر

مدوّر یا گول مخروط

ظِلِّ مَخْرُوط

(فلکیات) مخروطی سایہ، چاند کا وہ سایہ جو چاند کے اپنے مدار پر نہ رہنے سے پڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْرُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْرُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone