تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْمَصَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْمَصَہ کے معانیدیکھیے
مَخْمَصَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ بھوک ، گرسنگی ، بھوک کی شدت ، بھوک کی بے چینی
- مخمصہ جو اس کا درست املا ہے، پیٹ خالی ہونا، بھوک کی آگ، بھوک کی جھانجھ، سوزش جو کمال بھوک سے سینہ اور شکم میں ہو، گرسنگی، بھوک کی شدت، بھوک کی بے چینی
- ۲۔ (مجازا ً) بے قرار اور مضطرب کر دینے والا غم
- جھمیلا، جھگڑا، بکھیڑا، عذاب، فکر، ضیق، الجھن، جھنجھٹ، مشکل، پیچیدہ معاملہ، دقت، تردد، اضطراب انگیز غم، غم جس سے مضطرب ہو، بے قرار اور مضطرب کر دینے والا غم، غم جس سے دل مضطرب ہو، نہایت غم و الم جس سے بے قراری ہو جائے
- ۳۔ عذاب ، فکر ، اضطراب انگیز غم ، نہایت غم و الم جس سے بے قراری ہو جائے ، ضیق ، جھگڑا ، بکھیڑا ، جھمیلا ، الجھن ، جھنجھٹ ، مشکل ، پیچیدہ معاملہ ، دقت ، تردد
English meaning of maKHmasa
Noun, Masculine
- extreme hunger
- extreme hunger, dilemma, perplexity, difficulty, wretchedness, enigma,dilemma, imbroglio
- dilemma, perplexity, difficulty
- wretchedness
मख़मसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तेज़ भूक के कारण पेट में होने वाली जलन, भूक, अत्यधिक भूक, भूक की बेचैनी
- तेज़ भूक के कारण पेट में होने वाली जलन, भूक, अत्यधिक भूक, भूक की बेचैनी, झगड़ा, झमेला, बखेड़ा, विवाद, उलझन, झंझट, मुश्किल, दिक़्क़त, बेचैनी, विकट समस्या, चिंता, फ़िक्र, भय, डर
- झमेला, उलझन, बखेड़ा, झिझक, विवाद, असमंजस , मुश्किल, दिक़्क़त, बेचैनी, विकट समस्या, चिंता, फ़िक्र, भय, डर, बेचैन करने वाला दुख, अत्यधिक दुख जो चिंता का करण हो, बैचैन करने वाली परेशानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْمَصَہ)
مَخْمَصَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔