تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْلُوط اِیتَھر" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوط اِیتَھر

ایتھر ایسے نامیاتی مرکب ہیں جن میں دو کاربن ایٹموں کے درمیان آکسائڈ یا ایتھر بانڈ موجود ہوں ۔۔۔۔۔ آکسیجن کے ساتھ منسلک دونوں گروپ (الکائل یا ابرائل) اگر ایک سے ہیں تو ایسے ایتھر متشاکل ایتھر کہلاتے ہیں اور جب دونوں گروپ مختلف نوعیت کے ہوں تو ان کو غیر متشاکل یا مخلوط ایتھر (MixedEther) کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوط اِیتَھر کے معانیدیکھیے

مَخْلُوط اِیتَھر

maKHluut-iitharमख़्लूत-ईथर

  • Roman
  • Urdu

مَخْلُوط اِیتَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایتھر ایسے نامیاتی مرکب ہیں جن میں دو کاربن ایٹموں کے درمیان آکسائڈ یا ایتھر بانڈ موجود ہوں ۔۔۔۔۔ آکسیجن کے ساتھ منسلک دونوں گروپ (الکائل یا ابرائل) اگر ایک سے ہیں تو ایسے ایتھر متشاکل ایتھر کہلاتے ہیں اور جب دونوں گروپ مختلف نوعیت کے ہوں تو ان کو غیر متشاکل یا مخلوط ایتھر (MixedEther) کہا جاتا ہے

Urdu meaning of maKHluut-iithar

  • Roman
  • Urdu

  • athar a.ise naamiyaatii murkkab hai.n jin me.n do kaarban a.iTmo.n ke daramyaan auksaa.iD ya athar baanD maujuud huu.n ।।।।। auksiijan ke saath munslik dono.n grup (alkaa.il ya abraa.il) agar ek se hai.n to a.ise athar matshaakal athar kahlaate hai.n aur jab dono.n grup muKhtlif nau.iiyat ke huu.n to un ko Gair matshaakal ya maKhluut athar (MixedEther) kahaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْلُوط اِیتَھر

ایتھر ایسے نامیاتی مرکب ہیں جن میں دو کاربن ایٹموں کے درمیان آکسائڈ یا ایتھر بانڈ موجود ہوں ۔۔۔۔۔ آکسیجن کے ساتھ منسلک دونوں گروپ (الکائل یا ابرائل) اگر ایک سے ہیں تو ایسے ایتھر متشاکل ایتھر کہلاتے ہیں اور جب دونوں گروپ مختلف نوعیت کے ہوں تو ان کو غیر متشاکل یا مخلوط ایتھر (MixedEther) کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْلُوط اِیتَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْلُوط اِیتَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone