تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکفُول" کے متعقلہ نتائج

مَکفُول

وہ جسے کفالت میں دیا جائے ، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ ) جو کفالت میں لیا جائے ۔

مَکفُولَہ

رہن یا گروی رکھی ہوئی ، رہن شدہ (جائداد وغیرہ) ۔

مَکفُول بہ

جس کی ذمے داری کفیل نے قبول کی ہو ، جس کی قرضے وغیرہ کی ضمانت دی جائے ۔

مَکفُول لَہ

وہ فریق جس کو ضمانت یا کفالت دی جائے ۔

مَکفُول ہونا

مکفول کرنا (رک) کا لازم ، ضمانت میں ہونا ، رہن یا گروی رکھا جانا ۔

مَکفُول عَنہُ

جس کی جرم یا قرضے وغیرہ کی معاملے میں ضمانت دی جائے ۔

مَکفُول کَرنا

رہن کرنا ، گروی رکھنا ، ضمانت میں دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکفُول کے معانیدیکھیے

مَکفُول

makfuulमकफ़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَکفُول کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے کفالت میں دیا جائے ، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ ) جو کفالت میں لیا جائے ۔

Urdu meaning of makfuul

  • Roman
  • Urdu

  • vo jise kafaalat me.n diyaa jaaye, girvii rakhii hu.ii (shaiy ya shaKhs vaGaira ) jo kafaalat me.n liyaa jaaye

English meaning of makfuul

Adjective

  • secured (by bond), hypothecated, pledged, bailed

मकफ़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ताले में बंद किया हुआ, रेहन रखा हुआ, गिरवी रखा हुआ, वो चीज़ जो ज़मानत में लिया जाए, बंधक

مَکفُول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکفُول

وہ جسے کفالت میں دیا جائے ، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ ) جو کفالت میں لیا جائے ۔

مَکفُولَہ

رہن یا گروی رکھی ہوئی ، رہن شدہ (جائداد وغیرہ) ۔

مَکفُول بہ

جس کی ذمے داری کفیل نے قبول کی ہو ، جس کی قرضے وغیرہ کی ضمانت دی جائے ۔

مَکفُول لَہ

وہ فریق جس کو ضمانت یا کفالت دی جائے ۔

مَکفُول ہونا

مکفول کرنا (رک) کا لازم ، ضمانت میں ہونا ، رہن یا گروی رکھا جانا ۔

مَکفُول عَنہُ

جس کی جرم یا قرضے وغیرہ کی معاملے میں ضمانت دی جائے ۔

مَکفُول کَرنا

رہن کرنا ، گروی رکھنا ، ضمانت میں دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکفُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکفُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone