تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میک اَپ" کے متعقلہ نتائج

میک اَپ

۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔

میک اَپ کِٹ

سنگھار کی چیزیں رکھنے کا ڈبا یا تھیلا ۔

میک اَپ سیٹ

چہرے کی آرائش کا مکمل سامان ، (عموماً) مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ ، سرخی و دیگر لوازمات ِجمال ۔

میک اَپ مَین

وہ شخص جو (خصوصاً) تھیٹر کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے ۔

میک اَپ کَرنا

چہرے کو غازہ و سرخی سے خوبصورت بنانا ، سنگھار کرنا نیز بہروپ بھرنا ۔

میک اَپ اُتَر جانا

چہرے پر ملے ہوئے غازہ و روغن کا ختم ہو جانا ؛ (تھیٹر) بہروپ ختم ہونا ، اصل روپ ظاہر ہونا ۔

میک اَپ ٹِھیک کَرنا

چہرے پر دوبارہ تھوڑا بہت غازہ ، سرخی وغیرہ لگانا ۔

شِکَسْتَہ میک اَپ

(صحافت) اخبار میں خبروں فیچروں تصویروں اور دوسری چیزوں کو صفحات پر اس انداز سے ترتیب دینا ، کہ وہ خوبصورت بھی معلوم ہوں اور آسانی سے پڑھی بھی جا سکیں اور ہر سُرخی یا خبر قاری کی توجہ کا مرکز بنے ، سرکس میک اپ

اردو، انگلش اور ہندی میں میک اَپ کے معانیدیکھیے

میک اَپ

make-upमेक-अप

اصل: انگریزی

Roman

میک اَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔
  • ۲۔ چہرے پر غازہ ملنا ؛ (تھیٹر) ایکٹر کا روپ بھرنا نیز بھیس ، بہروپ ۔
  • ۳۔ سجاوٹ ، آرائش نیز تیار کرنا ۔

شعر

Urdu meaning of make-up

Roman

  • ۱۔ aurto.n ke chehro.n ko Khuubsuurat banaane ka amal, aaraa.ish ijmaal (Khusuusan) chehre ka singhaar niiz is ke lavaazmaat Gaaza, poDar, surKhii vaGaira
  • ۲۔ chehre par Gaaza milnaa ; (thiyTar) a.ikTar ka ruup bharnaa niiz bhes, bahruup
  • ۳۔ sajaavaT, aaraa.ish niiz taiyyaar karnaa

English meaning of make-up

Noun, Masculine

  • cosmetics such as lipstick or powder applied to the face, used to enhance or alter the appearance, the composition or constitution of something

मेक-अप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सजना; सँवरना; रूप-सज्जा
  • सौन्दर्य-वृद्धि के लिए शरीर के अंगों में प्रसाधन या सजावट की सामग्री लगाने की क्रिया या भाव, रूप-सज्जा, औरतों के चेहरों को ख़ूबसूरत बनाने की क्रिया, सुंदरता को निखरना (विशेषतः) चेहरे का सिंघार तथा उसकी आवश्यक चीज़े, ग़ाज़ा, पावडर, लाली आदि, (थियटर) ऐक्टर का रूप भरना तथा भेस, बहरूप
  • प्रसाधन; सुंदर और आकर्षक बनने के लिए सौंदर्य प्रसाधन का प्रयोग
  • (पत्रकारिता) पृष्ठ निर्माण या पृष्ठ सज्जा समाचार को अधिक आकर्षक बनाने हेतु समाचार के शीर्षक का कलात्मक रूप में प्रस्तुतीकरण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میک اَپ

۱۔ عورتوں کے چہروں کو خوبصورت بنانے کا عمل ، آرائش ِجمال (خصوصاً) چہرے کا سنگھار نیز اس کے لوازمات غازہ ، پوڈر ، سرخی وغیرہ ۔

میک اَپ کِٹ

سنگھار کی چیزیں رکھنے کا ڈبا یا تھیلا ۔

میک اَپ سیٹ

چہرے کی آرائش کا مکمل سامان ، (عموماً) مغربی ممالک کا تیار کردہ غازہ ، سرخی و دیگر لوازمات ِجمال ۔

میک اَپ مَین

وہ شخص جو (خصوصاً) تھیٹر کے اداکاروں کے چہروں پر غازہ و روغن وغیرہ لگاتا یا مختلف روپ دیتا ہے ۔

میک اَپ کَرنا

چہرے کو غازہ و سرخی سے خوبصورت بنانا ، سنگھار کرنا نیز بہروپ بھرنا ۔

میک اَپ اُتَر جانا

چہرے پر ملے ہوئے غازہ و روغن کا ختم ہو جانا ؛ (تھیٹر) بہروپ ختم ہونا ، اصل روپ ظاہر ہونا ۔

میک اَپ ٹِھیک کَرنا

چہرے پر دوبارہ تھوڑا بہت غازہ ، سرخی وغیرہ لگانا ۔

شِکَسْتَہ میک اَپ

(صحافت) اخبار میں خبروں فیچروں تصویروں اور دوسری چیزوں کو صفحات پر اس انداز سے ترتیب دینا ، کہ وہ خوبصورت بھی معلوم ہوں اور آسانی سے پڑھی بھی جا سکیں اور ہر سُرخی یا خبر قاری کی توجہ کا مرکز بنے ، سرکس میک اپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میک اَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میک اَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone