تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان کے معانیدیکھیے
مَکان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگہ، مقام، ٹھکانہ
- وسعت جس میں کوئی وجود سما سکے یا سمایا ہو (زمان کے بر خلاف)
- رہنے کے لیے بنی ہوئی عمارت یا جگہ، مسکن، حویلی، گھر، مقام بود و باش
- (مجازاً) اہل خانہ، گھر کے لوگ
- اہلیہ، بیگم، بیوی
- (قدیم) مقام، رتبہ، درجہ
شعر
چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہی
جلا کے اپنا دیا روشنی مکان میں لا
کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئے
ورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
English meaning of makaan
Noun, Masculine
- a place
- station
- situation
- a habitation, dwelling, abode, house, home, room
मकान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निवास, रहने की जगह, गृह, गेह, आवास, निकेतन, भवन, सदन, सद्म, घर, वेश्म, स्थान, जगह, घर के सदस्यगण, पदवी, स्तित्त्व
مَکان کے مترادفات
مَکان کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَکان)
مَکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔