تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکان بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکان بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

مَکان بَیٹھنا

makaan-baiThnaaमकान-बैठना

اصل: ہندی

وزن : 121212

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَکان بَیٹھنا کے اردو معانی

 

  • سیلاب یا بارش کی شدت سے مکان کا ڈھ جانا یا بہ مع چھتوں کے گر پڑنا، (شعرا شدت گریہ و زاری سے استعارہ کرتے ہیں)

Urdu meaning of makaan-baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • selaab ya baarish kii shiddat se makaan ka a jaana ya bah maa chhato.n ke gur pa.Dnaa, (shoaraa shiddat giriya-o-zaarii se isti.aaraa karte hai.n

English meaning of makaan-baiThnaa

 

  • demolish of house due to heavy rain or flood, (poets links with intense weeping and wailing as metaphors)

मकान-बैठना के हिंदी अर्थ

 

  • बाढ़ या मूसलाधार वर्षा से मकान का गिर जाना या छतों के साथ गिर पड़ना, (कवी लोग विलाप की उग्रता से इसकी उपमा देते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو، عرش پر آرام کرنے والا، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکان بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکان بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone