تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مجنوں" کے متعقلہ نتائج

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

بَعْدِ مَجْنوں

after Majnuun

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

مُرْغ مَجنُوں

وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا ۔

طائِرِ مَجْنُوں

وہ پرند جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیانہ بنایا تھا.

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اُود کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اونٹ اور کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مجنوں کے معانیدیکھیے

مجنوں

majnuu.nमजनूँ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَنَّ

  • Roman
  • Urdu

مجنوں کے اردو معانی

صفت

  • پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی
  • قیس عامری کا لقب جولیلیٰ کا عاشق تھا، عشق کی دیوانگی کے سبب مجنوں نام پڑگیا
  • ایک درخت کانام جس کی شاخیں جھکی ہوئی ہوتی ہیں اور اسے بید مجنوں بھی کہتے ہے

شعر

English meaning of majnuu.n

Adjective

  • madly or desperately in love,
  • the legendary hero of the Arabic classic love story Laila Majnun
  • a very thin or weak person, epithet of the celebrated lover of Laila

Noun, Masculine

  • lunatic, one who is demented by love

मजनूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे जनून या उन्माद हुआ हो
  • दीवाना, उन्मत्त, मानसिक रोगी, जुनून का शिकार, लैला का प्रेमी
  • वातुल, विक्षिप्त, पागल।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लैला- नामक प्रसिद्ध लोककथा का नायक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

بَعْدِ مَجْنوں

after Majnuun

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

مُرْغ مَجنُوں

وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا ۔

طائِرِ مَجْنُوں

وہ پرند جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیانہ بنایا تھا.

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اُود کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

کھانے کو اونٹ اور کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مجنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مجنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone