تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا" کے متعقلہ نتائج

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

مُرْغ مَجنُوں

وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا ۔

بَعْدِ مَجْنوں

after Majnuun

طائِرِ مَجْنُوں

وہ پرند جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیانہ بنایا تھا.

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا کے معانیدیکھیے

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

majnuu.n ko lailaa kaa kuttaa bhii pyaaraaमजनूँ को लैला का कुत्ता भी प्यारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا کے اردو معانی

  • جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے
  • عاشق کو اپنی معشوقہ کی خراب سے خراب چیز بھی اچھی لگتی ہے

Urdu meaning of majnuu.n ko lailaa kaa kuttaa bhii pyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis se muhabbat hotii hai is kii har chiiz achchhii maaluum hotii hai
  • aashiq ko apnii maashuuqaa kii Kharaab se Kharaab chiiz bhii achchhii lagtii hai

मजनूँ को लैला का कुत्ता भी प्यारा के हिंदी अर्थ

  • जिस से प्रेम होता है उसकी हर चीज़ अच्छी लगती है
  • प्रेमी को अपनी प्रेमिका की ख़राब से ख़राब चीज़ भी अच्छी लगती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

مُرْغ مَجنُوں

وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا ۔

بَعْدِ مَجْنوں

after Majnuun

طائِرِ مَجْنُوں

وہ پرند جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیانہ بنایا تھا.

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone