تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجمَع" کے متعقلہ نتائج

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دھاڑ ہے

لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔

دھاڑ دینا

ڈاکا مارنا؛ دھاوا کرنا، حملہ کرنا

دھاڑ آنا

جلدی پڑنا، شتاہی ہونا، اِصطراب ہونا.

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

دھاڑ کی دھاڑ

انبوہ کا انبوہ، جتھے کا جتھا، کثیر مجمع

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھاڑی

چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور

دھاڑ پَڑْنا

چوروں یا ڈاکوؤں کے گروہ کا حملہ آور ہونا، ڈاکا پڑنا

ڈھاڑھی

ڈھاڑی

دھاڑ مارنا

۱. چیخ مارنا، چلّا کر رونا

دھاند

جھگڑا ، ٹنٹا ، تکرار .

دھاڑَم دھاڑ

موسلادھار (بارش)، موسلادھار برسنے کا شور.

دَھاڑْنا

شیر کا گرجنا، دہاڑنا، شورکرنا

دھاڑ مَچانا

شور کرنا، واویلا کرنا.

ڈھاڑَس

ہمَت، جرأت، حوصلہ، دل کی مضبوطی، تسلّی، اطمینان، ڈھارس

ڈھاڑِن

ڈھاڑی (رک) ذات کی عورت ، ڈھاڑی کی بیوی

دھاڑ چَڑھ آنا

ڈاکوؤں کا حملہ آور ہونا، ڈاکا ڈالنا

ڈھاڑَھس

ڈھاڑس

ڈھاڑِھن

رک : ڈھاڑِن

ڈھاڑ مار کَر رونا

زور زور سے رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار و قطار رونا .

دھاڑ مار کَر رونا

بہت زور سے رونا، چلا کر رونا، واویلا کرنا

دَھاڑی چور

نامی چور، بڑا بھاری چور

دھاڑا بازی

لوٹ مار، ڈاکا زنی

دھاڑا چِھین

بنوٹ کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ، حریف پر حربے سے وار کرنے کا ایک طریقہ.

دھاڑیں مارْنا

cry aloud, shout

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دھاڑے کی دھاڑا

بڑی بھیڑ ، کثیر مجمع .

دھاڑیں مار مار کَر رونا

to cry aloud, weep bitterly

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھیڑ

ڈھیر، انبار

ڈھوڑ

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھڑ

کولا، پُٹّھا، چوتڑ کے اُوپر کا حِصّہ جس پراکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

دھوڑ

پانی کے سانپ کی ایک قسم

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دُھوڑ

خاک ، مٹی ، گرد .

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

دَہیڑ

جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis

دوہَڑ

(مجازاً) دو طرح کی ، دوغلی

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

ڈھیڈ

کوا ، زاغ.

ڈِھیڈ

انبار ، ڈھیر ، آنکھوں کا میل.

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

دوہَد

یارکی خواہش، سخت فضول خواہش، حاملہ عورت کی خواہش، وہ چیز جس کی خواہش ہو، حمل

ڈُھنْڈ

تنے یا ٹہنے کا بے برگ و ثمر شاخ کا سِرا

ڈھونڈ

ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھاڈو

مٹیالے رن٘گ کی ایک چِڑیا جس کی چون٘چ پِیلی ہوتی ہے.

دھُنْد

(فضا کی) تاریکی، تیرگی (کُہر یا غبار کی وجہ سے)

دھاندَل باز

دغا باز، مکار، بے ایمان، جھگڑالو، حُجّتی

دھادھی

گویّا ، پنجابی گانے والا.

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھانڈْنا

(لکھنؤ) جوان کبوتر

دھاندْلی بازی

بد معاملگی ، بے ایمانی ، دغا بازی ، فریب دہی .

ڈھا ڈُھو کر

مِسمار کر کے ، تباہ کر کے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَع کے معانیدیکھیے

مَجمَع

majma'मज्मा'

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: جَمْع

اشتقاق: جَمَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَجمَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

    مثال لاکھوں کا مجمع بھی ہو تو سب لوگ ایک چاند کو یکساں حیثیت سے باطمینان اس طرح دیکھ سکتے ہیں

  • جمع ہونے کی جگہ، مجلس

Urdu meaning of majma'

Roman

  • bahut se logo.n ka hujuum, amboh, bhii.D, jalsa, kasrat ya zyaadtii
  • jamaa hone kii jagah, majlis

English meaning of majma'

Noun, Masculine

मज्मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, समूह, जमघट, भीड़भाड़, सभा, गोष्ठी, बहुत से लोगों का हुजूम, तमाशबीनों का जमावड़ा

    उदाहरण लाखोंं लोगों का मज्मा भी हो तो सब लोग एक चाँद को यक्साँ हैसियत से ब-इत्मिनान इस तरह देख सकते हैं

  • इकट्ठा होने की जगह

مَجمَع کے مترادفات

مَجمَع کے قافیہ الفاظ

مَجمَع سے متعلق دلچسپ معلومات

مجمع یہ ان چند لفظوں میں سے ہے جن کے تلفظ میں حرف عین غائب ہوجاتا ہے، اگر وہ حالت جمع میں ہوں، یا حرف جار کے تحت ہوں۔ یعنی’’جمع‘‘ کی جمع ’’جمعوں‘‘ کا تلفظ بروزن فعلن ہے، لیکن ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کے تلفظ میں عین غائب ہوجاتا ہے اور ان لفظوں کو ’’مجمے/مجموں‘‘ بروزن فعلن بولتے ہیں۔ جو لوگ بہت احتیاط کرتے ہیں، وہ ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کو شعر میں اس طرح باندھتے ہیں کہ عین پوری طرح ملفوظ ہو۔ مثلاً خواجہ میر درد ؎ آئے تھے اس مجمعے میں قصد کرکے دور سے ہم تماشے کے لئے آپ ہی تماشا ہوگئے یہاں ’’مجمعے‘‘ بروزن اچھا نہیں لگتا، اگرچہ قاعدے کے اعتبار سے ’’صحیح‘‘ ہے۔ اگر کوئی ’’مجمعے/ مجمعوں‘‘ کو بروزن فعلن باندھے تو مجھے اعتراض نہ ہو گا۔ ’’موقع‘‘ بھی ’’مجمع‘‘ کی قسم کا لفظ ہے۔ اس کی جمع ’’موقعوں‘‘ میں عین ظاہر نہیں کیا جاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دھاڑ ہے

لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔

دھاڑ دینا

ڈاکا مارنا؛ دھاوا کرنا، حملہ کرنا

دھاڑ آنا

جلدی پڑنا، شتاہی ہونا، اِصطراب ہونا.

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

دھاڑ کی دھاڑ

انبوہ کا انبوہ، جتھے کا جتھا، کثیر مجمع

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھاڑی

چوروں کے گروہ کا فرد، راہزن، لُٹیرا، نامی چور

دھاڑ پَڑْنا

چوروں یا ڈاکوؤں کے گروہ کا حملہ آور ہونا، ڈاکا پڑنا

ڈھاڑھی

ڈھاڑی

دھاڑ مارنا

۱. چیخ مارنا، چلّا کر رونا

دھاند

جھگڑا ، ٹنٹا ، تکرار .

دھاڑَم دھاڑ

موسلادھار (بارش)، موسلادھار برسنے کا شور.

دَھاڑْنا

شیر کا گرجنا، دہاڑنا، شورکرنا

دھاڑ مَچانا

شور کرنا، واویلا کرنا.

ڈھاڑَس

ہمَت، جرأت، حوصلہ، دل کی مضبوطی، تسلّی، اطمینان، ڈھارس

ڈھاڑِن

ڈھاڑی (رک) ذات کی عورت ، ڈھاڑی کی بیوی

دھاڑ چَڑھ آنا

ڈاکوؤں کا حملہ آور ہونا، ڈاکا ڈالنا

ڈھاڑَھس

ڈھاڑس

ڈھاڑِھن

رک : ڈھاڑِن

ڈھاڑ مار کَر رونا

زور زور سے رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار و قطار رونا .

دھاڑ مار کَر رونا

بہت زور سے رونا، چلا کر رونا، واویلا کرنا

دَھاڑی چور

نامی چور، بڑا بھاری چور

دھاڑا بازی

لوٹ مار، ڈاکا زنی

دھاڑا چِھین

بنوٹ کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ، حریف پر حربے سے وار کرنے کا ایک طریقہ.

دھاڑیں مارْنا

cry aloud, shout

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دھاڑے کی دھاڑا

بڑی بھیڑ ، کثیر مجمع .

دھاڑیں مار مار کَر رونا

to cry aloud, weep bitterly

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈھیڑ

ڈھیر، انبار

ڈھوڑ

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھڑ

کولا، پُٹّھا، چوتڑ کے اُوپر کا حِصّہ جس پراکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

دھوڑ

پانی کے سانپ کی ایک قسم

دھیڑ

دراوڑی نسل کی ایک قوم جو دکن کے علاقے تلنگانہ میں آباد ہے اور اچھوتوں میں شمار ہوتی ہے ؛ کالا کلوٹا سیاہ.

دُھوڑ

خاک ، مٹی ، گرد .

دَہاڑ

شور، پکار، گرج دار آواز، دڑوکنا

دَہیڑ

جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis

دوہَڑ

(مجازاً) دو طرح کی ، دوغلی

ڈَھڈ

اوگھٹ (یعنی نوت کے وقت بہ آواز بلند بولے جانے والے الفاظ) کا بیسواں لفظ

ڈھیڈ

کوا ، زاغ.

ڈِھیڈ

انبار ، ڈھیر ، آنکھوں کا میل.

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

دوہَد

یارکی خواہش، سخت فضول خواہش، حاملہ عورت کی خواہش، وہ چیز جس کی خواہش ہو، حمل

ڈُھنْڈ

تنے یا ٹہنے کا بے برگ و ثمر شاخ کا سِرا

ڈھونڈ

ٹُھڈّی ؛ بیج دان ؛ پوست ؛ روٹی ؛ چنے وغیرہ کا ڈوڈا ؛ ایک قسم کی گھاس جو اکثر دھان کے کھیت میں اُگتی ہے اور فصل کوخراب کردیتی ہے ؛ ایک قسم کا سرکنڈا.

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھاڈو

مٹیالے رن٘گ کی ایک چِڑیا جس کی چون٘چ پِیلی ہوتی ہے.

دھُنْد

(فضا کی) تاریکی، تیرگی (کُہر یا غبار کی وجہ سے)

دھاندَل باز

دغا باز، مکار، بے ایمان، جھگڑالو، حُجّتی

دھادھی

گویّا ، پنجابی گانے والا.

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھانڈْنا

(لکھنؤ) جوان کبوتر

دھاندْلی بازی

بد معاملگی ، بے ایمانی ، دغا بازی ، فریب دہی .

ڈھا ڈُھو کر

مِسمار کر کے ، تباہ کر کے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone