تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجمَعُ البَحرَین" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَعُ البَحرَین کے معانیدیکھیے

مَجمَعُ البَحرَین

majma'-ul-bahrainमजमा'-उल-बहरैन

اصل: عربی

وزن : 212221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

مَجمَعُ البَحرَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں دو دریا یا سمندر ملیں، دو دریاؤں کا ملاپ، دو سمندروں کا ملن، سنگم
  • (کنایتاً) دو یا متعدد علوم کا عالم، مختلف اوصاف سے متصف
  • وہ مقام جہاں حضرت موسیٰ اور خضر کی ملاقات ہوئی تھی بعض کے نزدیک حضرت موسیٰ اور خضر کی ملاقات ہی دو دریاؤں کا ملنا تھا
  • (تصوف) یہ عبارت ہے قاب قوسین سے کہ دونوں بحر وجود وجوب اور امکان کے اس میں مجتمع ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ وہ عبارت ہے جمع وجود سے باعتبار اجتماع اسماء الٰہیہ اور حقائق کونیہ کے
  • مغل شاہزادہ داراشکوہ کی مشہور کتاب کا نام

Urdu meaning of majma'-ul-bahrain

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n do dariyaa ya samundr milen, do dariyaa.o.n ka milaap, do samundro.n ka milan, sangam
  • (kinaayatan) do ya mutaddid uluum ka aalam, muKhtlif ausaaf se muttasif
  • vo muqaam jahaa.n hazrat muusaa aur Khizar kii mulaaqaat hu.ii thii baaaz ke nazdiik hazrat muusaa aur Khizar kii mulaaqaat hii do dariyaa.o.n ka milnaa tha
  • (tasavvuf) ye ibaarat hai qaab qausain se ki dono.n bahr vajuud vajuub aur imkaan ke is me.n mujatmaa hai.n aur baaaz kahte hai.n ki vo ibaarat hai jamaa vajuud se baaatbaar ijatimaa asmaa-e-alaahiih aur haqaayaq koNiiy ke
  • muGal shaahzaada daaraashikoh kii mashhuur kitaab ka naam

English meaning of majma'-ul-bahrain

Noun, Masculine

  • place where two oceans or two rivers meet, the meeting of two seas, confluence
  • (Figurative) person (or thing) in whom (in which) two streams of thought meet
  • Mughal Prince Dara Shikoh's famous book's name
  • place where Prophet Moses and Prophet were Khizr met

मजमा'-उल-बहरैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ दो सामुद्र या नदी मिलते हैं, समुद्रों का मिलन, दो दरियाओं का मिलाप, संगम
  • (संकेतात्मक) दो या अधिक विद्याओंं एवं शास्त्रओं का विद्वान, विभिन्न गुणों की विशेषताएं रखने वाला
  • वह स्थान जहाँ पैग़म्बर मूसा और पैग़म्बर ख़िज़्र की मुलाक़ात हुई थी कुछ के मतानुसार दो नदियों का संगम ही पैग़म्बर मूसा और ख़िज़्र की मुलाक़ात थी
  • (तसव्वुफ़) ये इबारत है क़ाब क़ौसैन से कि दोनों बहर वजूद वजूब और इमकान के इस में मुजतमा हैं और बाअज़ कहते हैं कि वो इबारत है जमा वजूद से बाअतबार इजतिमा अस्मा-ए-अलाहीह और हक़ायक़ कोणीय के
  • मुग़ल राजकुमार दारा शुकोह की प्रसिद्ध पुस्तक का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجمَعُ البَحرَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجمَعُ البَحرَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone