تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجمَع عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَع عام کے معانیدیکھیے
مَجمَع عام کے اردو معانی
مذکر
- عام لوگوں کا ہجوم، عوام کی بھیڑ، ہنگامۂ عام، کثیر مجمع
شعر
ڈوبنے جائے گا شاید کوئی مایوس وصال
مجمع عام سنا ہے لب ساحل ہوگا
کہوں حسرتوں کا ہجوم کیا در دل تک آ کے وہ بے وفا
مجھے یہ سنا کے پلٹ گیا کہ یہاں تو مجمع عام ہے
مجمع عام میں اکیلا ہوں
درد میرا سنا کرے کوئی
English meaning of majma'-e-'aam
Masculine
- common gathering, mob of commoners, public meeting or gathering
मजमा'-ए-'आम के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- आम लोगों की भीड़, अवाम की भीड़, साधारण लोगों का जमावड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجمَع عام)
مَجمَع عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔