تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِسی" کے متعقلہ نتائج

مَجلِسی

لوگوں سے زیادہ ملنے والا، جسے محفلوں میں شرکت کا شوق ہو

مَجلِسی مَسئَلَہ

معاشرتی مسئلہ ، اجتماعی امر یا بات ۔

مَجلِسی پَہلُو

اجتماعی زندگی کی حیثیت، معاشرتی رخ ۔

مَجلِسی شُعُور

سماجی حالات و مسائل وغیرہ سے واقف ہونا ، آداب معاشرت سے واقفیت ، مجلس کے طریقوں اور تہذیبی رویوں سے آگاہی ۔

مَجلِسی مُقاطَعَہ

معاشرتی عدم تعاون ، معاشرے سے علیحدگی ۔

مَجلِسی آدمی

ایسا شخص جو لوگوں سے میل جول رکھنے والا ہو ، جو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسندکرتا ہو ، معاشرت پسند شخص ۔

مَجلِسی آداب

مجلس کے طور طریقے، آداب معاشرت

مَجلِسی نَظم

کسی جلسے میں پڑھی جانے والی نظم ، ایسی نظم جس میں کسی جلسے یا مجمعے کی پسندیدگی اور ذوق کو مدِنظر رکھا جائے ۔

مَجلِسی مِزاج

ایسی طبیعت جو لوگوں کے ساتھ میل جول اور معاشرتی زندگی کی طرف مائل ہو ۔

مَجلِسی زِندَگی

اجتماعی زندگی یا معاشرت

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَجلِسی ماحَول

سماجی معاشرت، اجتماعی زندگی

مَجلِسی تَکَلُّف

معاشرتی رکھ رکھاؤ ، ظاہر داری ۔

مَجلِسی تَنقِید

ایسی تنقید جو ادب پارے پر کسی مجلس یا جلسے میں کی جائے ، کسی جلسے یا مجمعے کی مخصوص خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی جانے والی تنقید ۔

مَجلِسی حَیثِیَت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ ۔

مَجلِسی اِختِلاط

لوگوں سے ربط ضبط ، میل جول ، تعلق ؛ بے تکلفی کی ملاقات ۔

مِیر مَجلِسی

مجلس کا صدر نشیں ہونا ، صدرنشینی ، صدارت نیز سربراہی ، فرماں روائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسی کے معانیدیکھیے

مَجلِسی

majlisiiमजलिसी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَلَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَجلِسی کے اردو معانی

صفت

  • لوگوں سے زیادہ ملنے والا، جسے محفلوں میں شرکت کا شوق ہو
  • اہل مجلس، ساتھی
  • معاشرے سے تعلق رکھنے والا، معاشرتی، سماجی
  • مجلس سے تعلق رکھنے والا، مجلس سے منسوب
  • وہ شخص جسے کسی مجلس کا بلاوا بھیج کر بلایا ہو، بزم عزائے سید ا لشہدا میں شریک ہونے والا
  • شیعی عالم ملا محمد باقر (’’بحار الا نوار‘‘ اور ’’حق الیقین‘‘کے مصنف) کا لقب

شعر

Urdu meaning of majlisii

  • Roman
  • Urdu

  • logo.n se zyaadaa milne vaala, jise mahafilo.n me.n shirkat ka shauq ho
  • ahal majlis, saathii
  • mu.aashre se taalluq rakhne vaala, mu.aashartii, samaajii
  • majlis se taalluq rakhne vaala, majlis se mansuub
  • vo shaKhs jise kisii majlis ka bulaavaa bhej kar bulaayaa ho, bazam azaa.e sayyad e lashahdaa me.n shariik hone vaala
  • shiivii aalim mila muhammad baaqir (''bihaar illaa nivaar'' aur ''haqq-ul-yaqiin''ke musannif) ka laqab

English meaning of majlisii

Adjective

  • social, civil

Noun, Masculine

  • person invited to an assembly

मजलिसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोगों से अधिक मिलने वाला, जिसे सभा-संगोष्ठियों में सम्मिलित होने का शौक़ हो
  • मजलिस के लोग, साथी
  • समाज से संबंध रखने वाला, समाज से संबंधित, समाजी
  • मजलिस से संबंध रखने वाला, मजलिस से संबद्ध
  • वह व्यक्ति जिसे किसी मजलिस का बुलावा भेज कर बुलाया हो, शहीदों के सरदार इमाम हुसैन के मातम की सभा में सम्मिलित होने वाला
  • शिया संप्रदाय के धार्मिक विद्वान मुल्ला मोहम्मद बाक़िर (''बहार-उल-अनवार'' और ''हक़्क़-उल-यक़ीन'' के लेखक) की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجلِسی

لوگوں سے زیادہ ملنے والا، جسے محفلوں میں شرکت کا شوق ہو

مَجلِسی مَسئَلَہ

معاشرتی مسئلہ ، اجتماعی امر یا بات ۔

مَجلِسی پَہلُو

اجتماعی زندگی کی حیثیت، معاشرتی رخ ۔

مَجلِسی شُعُور

سماجی حالات و مسائل وغیرہ سے واقف ہونا ، آداب معاشرت سے واقفیت ، مجلس کے طریقوں اور تہذیبی رویوں سے آگاہی ۔

مَجلِسی مُقاطَعَہ

معاشرتی عدم تعاون ، معاشرے سے علیحدگی ۔

مَجلِسی آدمی

ایسا شخص جو لوگوں سے میل جول رکھنے والا ہو ، جو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسندکرتا ہو ، معاشرت پسند شخص ۔

مَجلِسی آداب

مجلس کے طور طریقے، آداب معاشرت

مَجلِسی نَظم

کسی جلسے میں پڑھی جانے والی نظم ، ایسی نظم جس میں کسی جلسے یا مجمعے کی پسندیدگی اور ذوق کو مدِنظر رکھا جائے ۔

مَجلِسی مِزاج

ایسی طبیعت جو لوگوں کے ساتھ میل جول اور معاشرتی زندگی کی طرف مائل ہو ۔

مَجلِسی زِندَگی

اجتماعی زندگی یا معاشرت

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَجلِسی ماحَول

سماجی معاشرت، اجتماعی زندگی

مَجلِسی تَکَلُّف

معاشرتی رکھ رکھاؤ ، ظاہر داری ۔

مَجلِسی تَنقِید

ایسی تنقید جو ادب پارے پر کسی مجلس یا جلسے میں کی جائے ، کسی جلسے یا مجمعے کی مخصوص خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی جانے والی تنقید ۔

مَجلِسی حَیثِیَت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ ۔

مَجلِسی اِختِلاط

لوگوں سے ربط ضبط ، میل جول ، تعلق ؛ بے تکلفی کی ملاقات ۔

مِیر مَجلِسی

مجلس کا صدر نشیں ہونا ، صدرنشینی ، صدارت نیز سربراہی ، فرماں روائی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone