تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِس خانَہ" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقتِ محض جس میں ماضی، حال، مستقبل سب شامل ہیں

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس خانَہ کے معانیدیکھیے

مَجلِس خانَہ

majlis-KHaanaमज्लिस-ख़ाना

وزن : 2222

Roman

مَجلِس خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں مجلس کے لیے لوگ جمع ہوتے ہیں، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، دربار، دیوان عام، ، ٹاؤن ہال
  • کسی بزرگ کے آستانے کا وہ مقام جہاں بیٹھ کر مشائخ اور دیگر افراد ذکر اذکار کرتے ہیں نیز قوالی سنتے ہیں، محفل خانہ
  • (شیعہ) امام حسین کے ذکر کی مجلسیں منعقد کرنے کا مقام، امام باڑہ، عزا خانہ

Urdu meaning of majlis-KHaana

Roman

  • vo jagah jahaa.n majlis ke li.e log jamaa hote hain, logo.n ke jamaa hone ka muqaam, darbaar, diivaan aam,, Taa.un haal
  • kisii buzurg ke aastaane ka vo muqaam jahaa.n baiTh kar mashaa.iKh aur diigar afraad zikr azkaar karte hai.n niiz qavvaalii sunte hain, mahfil Khaanaa
  • (shiiyaa) imaam husain ke zikr kii majalise.n munaaqid karne ka muqaam, imaam baa.Daa, azaa Khaanaa

English meaning of majlis-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • assembly-room, town-hall, ball-room
  • abode of a faqir or holy man, a mystic's hospice or residence
  • (Shia) place for the mourning ceremonies of Imam Hussain

मज्लिस-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत से लोगों के बैठने और इकट्ठा होने का स्थान, वह स्थान जहाँ बहुत से मनुष्य एकत्र हों, बैठक सभा, चौपाल, समाज, जलसा, टाउन हाल
  • किसी बुज़ुर्ग (साधु-संत) की चौखट या चौपाल का वह स्थान जहाँ बैठ कर योगी, साधु, संत और दोसरे लोग जाप और मंत्रोचार करते हैं तथा क़व्वाली सुनते हैं, महफ़िल-ख़ाना
  • (शीआ) इमाम हुसैन के शोक समारोहों के लिए जगह, शोक-सभा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقتِ محض جس میں ماضی، حال، مستقبل سب شامل ہیں

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِس خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِس خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone