تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجلِس کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس کَرنا کے معانیدیکھیے
مَجلِس کَرنا کے اردو معانی
- بیٹھنا
- بیٹھنا، دربار یا جلسہ منعقد کرنا
- امام حسین کے ذکر کی مجلس منعقد کرنا
- مرثیہ خوانی کرنا
- کسی کی موت پر یا سوگ میں جمع ہونا، تعزیت کے لیے مجلس منعقد کرنا
English meaning of majlis karnaa
- to convene a meeting or assembly, (among shīʻas) to commemorate the martyrdom of Imām Husain
मजलिस करना के हिंदी अर्थ
- बैठना
- दरबार या सभा करना
- इमाम हसीनओ के याद की सभा करना
- शोक-गीत पढ़ना, मर्सिया ख़्वानी करना
- किसी की मृत्यु पर या सोग में जमा होना, संवेदना प्रकट के लिए सभा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجلِس کَرنا)
مَجلِس کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔