تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِس شُوریٰ" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس شُوریٰ کے معانیدیکھیے

مَجلِس شُوریٰ

majlis-e-shuuraaमजलिस-ए-शूरा

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

مَجلِس شُوریٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مجلس جس میں انتظام کے متعلق صلاح و مشورہ کیا جائے، ماہرین کی وہ مجلس جو امیرالمومنین یا خلیفۃ المسلیمن کو اہم امور میں مشورہ دیتی تھی، مجلس مشاورت

Urdu meaning of majlis-e-shuuraa

Roman

  • vo majlis jis me.n intizaam ke mutaalliq salaah-o-mashvara kiya jaaye, maahiriin kii vo majlis jo amiir-ul-mominiin ya Khaliifৃ alamasliiman ko aham umuur me.n mashvara detii thii, majlis mushaavarat

English meaning of majlis-e-shuuraa

Noun, Feminine

मजलिस-ए-शूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महासम्मेलन, मंत्रणालय, वो सभा जिसमें प्रबंधन से संभंदित मंत्रणा की जाए

مَجلِس شُوریٰ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِس شُوریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِس شُوریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone