تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجلِس رَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس رَواں کے معانیدیکھیے
مَجلِس رَواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- چلتی پھرتی محفل، ہر وقت منعقد مجلس، مراد: دنیا
شعر
کم فرصتی جہاں کے مجمع کی کچھ نہ پوچھو
احوال کیا کہوں میں اس مجلس رواں کا
English meaning of majlis-e-ravaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- ongoing program, current meeting, (means: world)
मजलिस-ए-रवाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चलती हुई पार्टियां, सर्वकालिक बैठकें, हरवक़त चलती हुई महफ़िल, मुराद : दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجلِس رَواں)
مَجلِس رَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔