تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِس اَقوام" کے متعقلہ نتائج

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

روزِ اَبَد

ہمیشگی کا دن ، یومِ آخرت

مَرگ اَبَد

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

اَزَل سے اَبَد تَک

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِس اَقوام کے معانیدیکھیے

مَجلِس اَقوام

majlis-e-aqvaamमजलिस-ए-अक़्वाम

اصل: عربی

وزن : 212221

مَجلِس اَقوام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

English meaning of majlis-e-aqvaam

Noun, Feminine

  • congress, council, league of nations

मजलिस-ए-अक़्वाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राष्ट्र संघ (लीग ऑफ़ नेशन्स) पेरिस शांति सम्मेलन के परिणामस्वरूप संयुक्त राष्ट्र संघ के पूर्ववर्ती के रूप में गठित एक अंतर्शासकीय संगठन, विश्व में शांति बनाए रखने के लिए प्रथम विश्व युद्ध के बाद विभिन्न देशों के प्रतिनिधियों का स्थापित किया गया एक संघ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِس اَقوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِس اَقوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone