تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجبُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُوری کے معانیدیکھیے
مَجبُوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری
شعر
ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہے
وجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں
میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہے
رہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں
English meaning of majbuurii
Noun, Feminine
मजबूरी के हिंदी अर्थ
مَجبُوری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجبُوری)
مَجبُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔